سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

صائمہ شاہ

محفلین
ہر روز اس کے سر کے اوپر سے ایف سوہ گزرتے رہے شاید بچپن سے اس نے اپنے گھروں کے اوپر ایف سولہ ہی ایف سولہ دیکھے ۔ اور پھر ایف سولہ بنانے شروع کر دیے ۔ ویل دیکھ کر بہت ہے بہترین لگتے ہیں ۔ میں کبھی سرگودھا گیا تو اس سے 3 ماڈل بنواؤں گا :bighug: یہ دیکھے کاریگری لوکھیڈ مارٹن کی ایسی دی تیسی :devil:

یہ ماڈل ایف سولہ بلوک-52 سی کا ہے جبکہ بلوک 52 تو شہباز پر ہیں مصحف ائیر بیس پر تو بلوک15 اور او سی یو ہیں :laughing:
430821_176959265782439_1912050617_n.jpg


12081_176966065781759_1324032732_n.jpg


اسمبلی لائن
252383_176970112448021_739561424_n.jpg



399344_176970039114695_1136511715_n.jpg



481723_176970119114687_937817652_n.jpg



6402_176970132448019_1353232892_n.jpg



31626_176970232448009_1544524528_n.jpg



532021_176970295781336_749035487_n.jpg






531898_476568605715001_749413626_n.jpg
عسکری کیا یاد کروا دیا آپ نے سرگودھا بیس سے تو بہت سی یادیں جُڑی ہیں
 

صائمہ شاہ

محفلین
بالکل حکم کے غلام تو کیا حکم ہو تو آپکو گولی بھی مار دیں گے :whistle:
لاسٹ ٹائم جب میں نے چیک کیا تھا تو فوجیوں کا کام اپنے ہم وطنوں کی جان کی حفاظت کرنا تھا یہ آپ نے کونسی فوج جوائن کر لی ہے؟ زرداری صاحب کی فوج میں تو نہیں بھرتی ہو گئے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے بھئی یہ تو ہمارے ملک سے محبت کی علامت ہے ہم اپنے فرنٹ لائن فائٹر سے اتنے جذباتی محبت کرتے ہیں کہ ہر ٹرک پر ایف سولہ ہر بس پر ایف سولہ بنوا رکھا ہے ۔ میں نے غیر ملکی آفیسر اور سروسز مین کو اس پر حیران ہوتے دیکھا ہے دنیا کے کسی ملک میں اتنا کوئی عوام اپنی ائیر فورس سے شاید ہی محبت کرتی ہو ۔

truck_art_pakistan_26.jpg


F16pakistan.jpg
آپ نے دیکھا نہیں شاید کہ ہمارے کوچہ ملنگاں کے عوام اپنی ائیرفورس سے کتنی محبت کرتے ہیں :)
 

عسکری

معطل
لاسٹ ٹائم جب میں نے چیک کیا تھا تو فوجیوں کا کام اپنے ہم وطنوں کی جان کی حفاظت کرنا تھا یہ آپ نے کونسی فوج جوائن کر لی ہے؟ زرداری صاحب کی فوج میں تو نہیں بھرتی ہو گئے ؟
دفا ع تب کریں گے اگر ہتھیار سلامت رہے یہاں تو پاکستانی اپنے ہی ہتھیاروں کے دشمن بنے پرے ہیں اس لیے سب کے لیے برابر حکم ہے ۔:grin: اور وہ ایسا آرڈر کبھی نہیں دین گے میں جانتا ہوں۔ ویسے زرداری سے یاد آیا سپریم کمانڈر کا اثر تو پڑنا چاہیے افواج پر :grin:
 

عسکری

معطل
آپ نے دیکھا نہیں شاید کہ ہمارے کوچہ ملنگاں کے عوام اپنی ائیرفورس سے کتنی محبت کرتے ہیں :)
وہ تو ہے ہی نائٹ سٹرائیک سکواڈرن ہر رات کو ایکشن میں آتے ہین:laughing: دن کو اپنا آپ نہیں اٹھایا جاتا رات کو دھائی من کا گاڈر لے جاتے ہیں :rollingonthefloor:
 

صائمہ شاہ

محفلین
دفا ع تب کریں گے اگر ہتھیار سلامت رہے یہاں تو پاکستانی اپنے ہی ہتھیاروں کے دشمن بنے پرے ہیں اس لیے سب کے لیے برابر حکم ہے ۔:grin: اور وہ ایسا آرڈر کبھی نہیں دین گے میں جانتا ہوں۔ ویسے زرداری سے یاد آیا سپریم کمانڈر کا اثر تو پڑنا چاہیے افواج پر :grin:
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
اب اگر افواج نے ہی زرداری صاحب کو سپریم کمانڈ مان لیا ہے تو اللہ ہی حافظ ہے غریب عوام کا o_O
 

عسکری

معطل
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
اب اگر افواج نے ہی زرداری صاحب کو سپریم کمانڈ مان لیا ہے تو اللہ ہی حافظ ہے غریب عوام کا o_O
قانون کے حساب سے وہ سپریم کمانڈر ہے اور فوج نے نہیں عوام نے ووٹون سے بنایا ہے اسے سپریم کمانڈر :p
 
Top