سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

صائمہ شاہ

محفلین
بالکل حکم کے غلام تو کیا حکم ہو تو آپکو گولی بھی مار دیں گے :whistle:
آپ کی ہونے والی بیگم کو بہت مبارک آپ میں ایک اچھا شوہر بننے کی بنیادی خوبی موجود ہے عمومی طور پر حکم کے غلام بیگم کے بھی غلام ہی ثابت ہوتے ہیں :laugh:
 

عسکری

معطل
آپ کی ہونے والی بیگم کو بہت مبارک آپ میں ایک اچھا شوہر بننے کی بنیادی خوبی موجود ہے عمومی طور پر حکم کے غلام بیگم کے بھی غلام ہی ثابت ہوتے ہیں :laugh:
تو اس میں کیا برا ہے ؟ اپنی بیگم کے ہم غلام ہوں گے تو گھر میں سکون رہے گا نا ؟ اب باہر بھی دھوم دھڑکا گھر میں بھی وہی ؟ نہیں میں آرام سے جینا چاہتا ہوں اور بیگم سے پنگے کا مطلب ہوتا ہے باقی 12 گھنٹے خراب کرانا اس لیے میں گلام ہی اچھا ۔ رہی عوام تو ان کے بھی نوکر ۔
 
Top