سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

عسکری

معطل
ایف سولہ تو امریکی طیارہ ہے۔ بہتر ہے اس ماڈل کو امریکہ کو ہی تحفہ کر دیں۔
آپ نے آخری فوٹو نہیں دیکھی ؟ ایف سولہ امریکی طیارہ ہے اور سچ میں جس کے ہاتھ آیا اسے شرمندگی نہیں ہوئی اسے استمال کر کے ۔ ایف سولہ کی نوز پر ہاتھ رکھ کر میں نے بھی یہی سوچا تھا کہ واہ امریکہ کیا چیز بنائی ہے ۔
 
arifkarim

میرے خیال میں اب ایف سولہ کی عمر کافی زیادہ ہو گئی ہے۔ جن ممالک کے پاس پہلے ایف سولہ تھا وہ اب جدید ایف پینتیس لینے کا سوچ رہے ہیں اور ہمارے یہاں ناروے نے تو انکو کب کا آرڈر بھی کر دیا ہے:
The United States plans to buy a total of 2,443 aircraft to provide the bulk of its tactical airpower for the U.S. Air Force,Marine Corps and Navy over the coming decades. The United Kingdom, Italy, Netherlands, Australia, Canada, Norway,Denmark, Turkey, Israel and Japan are part of the development program and may equip their air services with the F-35.[8][9][10][11][12][13]
 
آپ کو امید ہے کہ امریکہ ہمیں ایف35 دے گا:unsure:
 
ایف 35 کو ابھی سالوں لگیں گے گوگل کر لین ایف 35 کو ۔ کینیڈا اور ترکی نے ابھی ایک ہفتے میں ایف35 سے جان چھڑائی ہے ۔ ایف 35 مشکلوں کا انبار ہے ۔ جب تک آپ کے پاس ان لیمیٹیڈ خزانی نہیں ایف35 کے بارے میں سوچنا نہہیں
 
فاتح

لائبریرین
ایف 35 کا بہترین استعمال تو یہ ہے کہ ٹرک کا مقابلہ کرنے کی اچھی کوشش کر سکتا ہے
حوالہ: ڈائی ہارڈ 4 :laughing:
 
عسکری

معطل
لیکن آخر وہ ٹرک والا ایف 35 کو مار گراتا ہے۔ فٹے منہ ایسی ٹیکنالوجی کے۔ :rollingonthefloor:
یہ امریکہ کی بے عزتی ہے اور اے ٹی سی کو ہیک کر کے ایف-35 کو کمانڈ بھی دیتا ہے :rollingonthefloor: مطلب ایویونکس اور سسٹمز ہیک ہو جاتے ہیں دونوں اے ٹی سی اور آن بورڈ ایف35 :rollingonthefloor: اس سے تو پھر اچھے ایف-7 ہیں جو ریڈیو سے سیدھا اے ٹی سی کو کہتے ہیں 101 ٹائگر کنٹرول دس از ٹائیجر 4 آن سی اے پی 10 مائیلز آف نارتھ ایسٹ آف نو فلائی زون مینٹینڈ 6000 فیٹ :rollingonthefloor:
 
تبھی تو لکھا تھا کہ فٹے منہ ایسی ٹیکنالوجی کے :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
تبھی تو لکھا تھا کہ فٹے منہ ایسی ٹیکنالوجی کے :rollingonthefloor:
بالکل کبھی کبھی اولڈ ٹیچ بہت کام کی ہوتی ہے ۔ صدارتی سپیشل سیکیورٹی سکواڈ کے پاس سادے ریڈیو ہوتے ہیں ۔ کسی سے میں پوچھا ایسا کیوں تو جو سٹوری سنی عقل ٹھکانے آ گیا ۔ مشرف آیا ہوا تھا اس دن ۔ہوٹل کے کمروں میں ایک مخصوص فریکیونسی پر 2 ریڈیو کو سیٹ کیا جائے تو نا ساؤنڈ نا ہی ویڈیو ریکارڈ ہو سکتی ہے چاہے جیسے کیمرے یا مائیک لگا لو کمرے میں ۔کمرے کے اندر چاہے جو کرو جو بولو نا ممکن ہے ریکارڈنگ :eek: :eek::eek: فریکیونسیاں نوٹ کر لیں پر یہ ایک ایسی بات تھی جو مجھے کسی نے نہیں بتائی تھی زندگی میں :oops:
 
یہ تو بلکل نئی بات بتائی ہے آپ نے:notworthy:
 
Top