گستاخی معاف طالوت جی ۔۔۔ مہوش علی کے اقتباس سے آپ کی دونوں مثالوں کا کوئی تعلق نہیں بنتا ۔ وہ بات کر رہیں کھلیان کی ، آپ ذکر کر رہے ہیں کھیتوں کی ۔اس بات سے بھلا کون کافر انکار کی جرات کر سکتا ہے ۔۔ مگر رسول اللہ کا فتح مکہ کے بعد "ابو سفیان اور ان کے خاندان کے ساتھ معاملہ" (معاملہ فہمی کا نقطہ عروج و درگزر کی انتہا) بھی دیکھنا چاہیے ۔۔ اسی طرح سیدنا عمر کا وہ قول کہ روٹی چوری کر کے کھانے والے کا ہاتھ نہ کاٹو بلکہ اس کا کاٹو جس نے اسے بھوکا رکھا ۔۔
ان معاملات پر بھی غور کی ضرورت ہے ، اور مجھے یقین ہے کہ آپ اس قدر معاملہ فہم ہیں کہ ان دونوں مثالوں کو اس تناظر میں سمجھ سکیں ۔۔
وسلام
کیوں زینب جی ۔۔ لعنت و طعن بس ہوگیا ۔۔۔۔شمشاد بھائی تالا لگایئں بس
اففف میں ہمت علی کی پاک فوج کے خلاف اور پنجاب کے خلاف باتوں سے تنگ آچکی ہوں میں احتجاج کے طور پے ہمت علی سے بات چیت بند کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور0 10فیصد یقین سے کہتی ہوںکہ یہ کچھ بھی ہوسکتے ہین پر یہ پاکستانی نہیں ہیں۔۔۔۔حد ہو گئی ہر برائی کی جڑ پاک فوج ہر ظلم کی وجہ پنجاب ۔۔۔۔
کیوں زینب جی ۔۔ لعنت و طعن بس ہوگیا ۔۔۔۔
گستاخی معاف طالوت جی ۔۔۔ مہوش علی کے اقتباس سے آپ کی دونوں مثالوں کا کوئی تعلق نہیں بنتا ۔ وہ بات کر رہیں کھلیان کی ، آپ ذکر کر رہے ہیں کھیتوں کی ۔
زینب جی ۔۔ جب آپ کسی شخصیت یا پھر کسی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنائیں گی تو آپ کو بھی جواباً سننا پڑے گا ۔ اگر آپ اس سے بچنا چاہتیں ہیں تو پہلے آپ یہ سلسلہ بند کریں ۔ ورنہ دیکھ لیں یہاں موضوع کیا تھا اور کیا سے کیا ہوگیا ۔
غلط ۔ظفری اپ نے میرے سارے مراسلے نہیں پڑھے۔۔۔۔۔میں نے کسی کو لعن طعن نہیںکی ۔ہاں میں نے صوبایئت کی بات کرنے والوں پاک ارمی کے خلاف بولنے اور پنجاب کو سارے فساد کی جڑ سمجھنے والوں کی ضرور مخالفت کی ہے ۔۔۔۔۔
میںنے اپنوںکے خلاف بولنے کی مخالفت کی ہے اور یہ میںکرتی رہوں گی ۔۔۔۔۔۔کیوںکہ میںسمجھتی ہوں کہ ہمیں"پاکستان"کی بات کرنی ہے کسی بھی طرحکے حالات میں نا کہ سندھ پنجاب ،بلوچ اور سرحد کی ۔امید ہے سمجھ گئے ہوںگے
بات یہ نہیں کہ کس نے شروعات کی ۔۔ مگر اس پنگ پانگ کے کھیل میں آپ نے بھی بھرپور حصہ لیا ہے ۔ میری بات بری لگے تو معاف کردینا ۔۔۔ مگر جو میں نے سارے مراسلے پڑھے مجھے ایسا ہی محسوس ہوا ۔پھر سے غلط ایک بار پھر سے سارے مراسلے پڑھ کے آیئں پھر بات کریں کہ کس نے بات شروع کی میںنے یا کسی اور نے۔۔۔میں نےصرف جواب دیا۔۔۔۔۔
بھائی جی ۔۔۔۔ آپ پر تو اکثر جھنجھلاہٹ طاری رہتی ہے ۔ آپ کی بات کا کوئی کیا جواب دے ۔چلیں جی نہ بنائیں کوئی تعلق ، لگے رہو ۔۔۔۔۔۔۔
ارے ہاں گستاخی معاف کی ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
آپ ایم کیو ایم کے خلاف بات کریں گی تو ایم کیو ایم کی حمایتی آپ کی مخالفت کریں گے ۔ آپ زرداری کو برا بھلا کہیں گی تو زرداری کے چہیتے اس کی حمایت کو آئیں گے ، پی پی کوسیں گی تو پی پی کے جیالے میدان میں آئیں گے ، میں نے آپ کے سارے مراسلے پڑھنے کے ہی بعد ہی اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے ۔ کیونکہ آپ نے ایسا کیا ہے تو جواباً ایسے ہی مراسلے اس کے جواب میں آئیں ہیں ۔ سیدھی سی بات ہے ۔
بھائی جی ۔۔۔۔ آپ پر تو اکثر جھنجھلاہٹ طاری رہتی ہے ۔ آپ کی بات کا کوئی کیا جواب دے ۔
کیوںنا جواب دوں جب کوئی کہے کہ سارے فساد کی جڑ پنجاب اور پنجابی ہیں تو کیا چپ رہوں۔۔۔۔۔۔۔جب کوئی کہے کہ پاک آرمی کراے کی ہے تو چپ رہوں۔۔۔۔۔کیوں۔۔۔۔۔؟؟
کیا ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں حکومت پاکستان پے تنقید نہین کر سکتی۔اب یہ اور بات ہے کہ حکومت پی پی کی ہے اور ان کے یہاںحمایتی آنکھیں کان بند کیے بیٹھے ہیں جو نا سچ دیکھنا چاہتے ہین نا سننا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
اس بات کا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ ایسا کچھ ہوا ہے یا صرف سنی سنائی بات آگے بڑھا رہیں ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کیا اصل محرکات پے بات کرنا غلط ہے کہ۔۔جب پہلے سریلنکا کیٹیم پاکستان کے دورے پے آئی ادھے میچھ کھیلنے تب شہباز شریف کو پاک خفیہ ایجنسیز نے اطلاع دی تھی کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے تو انہوں نے سریلنکا کی ٹیم کو فل سیکیورٹی دی اور کامیاب بھی ہوئے۔اب جب پھر سے ٹیم ائی تو اسی طرح کی اطلاع دی گئی گورنر پنجاب کو۔۔پر گورنر پنجاب تو تبادلوں میں اور ن لیگ کے ووٹ توڑنے کی خریدو فروخت میں مصروف تھے ملک جائے بھاڑمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ سب کہنا غلط ہے اس لیے کہ گورنر پی پی کا ہے تو لگے برا جو سچ ہے وہ تو کہنا ہی ہو گا نا۔۔۔۔۔ارے پاکستان کا رہا سہا وقار ،عزت سب کچھ ختم ہو گیا 0 ہو گئے ہم اور ہم تپ کے بات بھی نا کریں اپ بتایئں کس کی وجہ سے ہوا کہتے ہیں نا وجوہات تلاش کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بات کا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ ایسا کچھ ہوا ہے یا صرف سنی سنائی بات آگے بڑھا رہیں ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکر ہے آپ نے اپنی عادت کا بارے میں کھلے دل سے اعتراف کیا ۔۔۔۔ میں آپ کی عظمت کو سلام کرتا ہوں ۔۔۔ ویسے آپ کو میرے بارے میں بہت بڑی غلط فہی ہے ۔مگر شاید میری طرح آپ بھی عادت سے مجبور ہیں کہ پھر بھی کچھ نہ کچھ کہہ ہی جاتے ہیں ، ورنہ اس قدر بیزاری کے بعد اس کی نوبت نہیں آنا چاہیے
وسلام
میں نے ثبوت مانگا ہے کوئی الہامی تجزیہ نہیں مس جی ۔۔۔۔۔۔میںہر طرح کی خبر پے گہری نظر رکھتی ہوں سر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔