سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

زین

لائبریرین
پاکستان کرکٹ کے لیے بھی محفوظ نہیں۔
یہ اب پوری طرح ثابت کردیا گیا ہے۔

اب تو میرا نہیں خیال کہ چیمپئن ٹرافی ادھر ہوگی اور ساتھ میں ورلڈکپ بھی۔

ایک ٹی وی چینل والے عوامی رائے پوچھ رہے تھے۔ میں نے بھی انہی خیالات کا اظہار کیا :)
 

محمدصابر

محفلین
ہمارے ملک میں کھیلوں‌کا مستقبل تباہ کر دیا گیا ہے۔ غصہ تو بہت ہے پر اِن حالات میں ایک دوسرے سے لڑنے کی بجائے صحیح مجرم کو ڈھونڈ کر اس کو نیست و نابود کرنے کی ضرورت ہے۔
 

ساجد

محفلین
ابھی تو انصاف کی عوام کی دہلیز پے فراہمی کے لیے"گشتی عدالتیں" قائم ہوئی ہیں جی
زینب ، پاکستان میں اب "گشتیوں" کا رواج سا ہی چل پڑا ہے۔ پہلے "گشتی پولیس" پھر "گشتی نادرا" کبھی "گشتی چیکنگ ٹیمیں" اور کبھی "گشتی عدالتیں"۔
 

راشد احمد

محفلین
جس ملک میں زرداری، سلمان تاثیر، رحمان ملک، شوکت ترین، فاروق نائیک، لطیف کھوسہ، شیری رحمان جیسی چیزیں ہوں گی۔ اس کی یہ حالت نہ ہوتو اور کیا ہو؟

اور سلمان تاثیر کا یہ بیان کہ حملے میں‌ممبی پر حملہ آور عناصر ملوث ہیں۔ پاکستان کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔ لگتا ہے اس نے یہ بیان شراب کے نشے میں‌دیا ہے
 
بڑا ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ انڈیا ملوث ہے اور اپنے مقامی ایجنٹز کے ذریعے یہ کام کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ لوگ جو احتجاج کررہے ہین‌اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہیں۔ شاید ن لیگ کی گمراہ لوگ حکومت جانے کے غم میں یہ حرکتیں کررہے ہیں۔ شاید پنجاب کے لوگوں کو اندازہ ہو کہ کیا ہورہا ہے۔ بلوچستان، سرحد اور سندھ میں‌ جو بویا ہے وہی تو کاٹنا پڑے گا۔ اللہ پاکستانی کی حفاظت کریے اور موجودہ حکومت کی حفاظت کرے۔ دشمن اپنی سازشین کررہاہے۔
 

ساجداقبال

محفلین
زینب ، پاکستان میں اب "گشتیوں" کا رواج سا ہی چل پڑا ہے۔ پہلے "گشتی پولیس" پھر "گشتی نادرا" کبھی "گشتی چیکنگ ٹیمیں" اور کبھی "گشتی عدالتیں"۔
اور جب ڈیڑھ اینٹ کے صوبے رہ جائینگے تو شاید گشتی صدر و وزیراعظم بھی وجود میں آئیں۔ خاکم بدہن

انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ لیکن اس سے زیادہ افسوسناک ہماری مجموعی حالت ہے۔
 

راشد احمد

محفلین

خدا کے لئے بس کرو۔
جب آپ لوگ ہی ایک دوسرے پر الزام دھریں گے تو تیسری طاقت لازمی فائدہ اٹھائے گی۔

یہاں‌کوئی جواب میں بغیر کسی جواز کے یہ کہہ دے کہ اس میں زردراری ملوث ہے تو پھر؟

پھر یہی ہوگا کہ سب ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑنا شروع ہوجائیں گے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا شروع ہوجائیں گے۔
 

زین

لائبریرین
اب آئی سی سی نے بھی کہہ دیا ہے کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے میچز پاکستان میں نہیں‌ہونگے۔
 

زینب

محفلین
فالتو باتیں برطرف۔۔۔۔۔۔۔بھائی لوگ باریک بینی سے نا سہی موٹا موٹا ہی جائزہ لو جو فلم چل رہی ہے ٹی وی پے حملہ آوروں کی کیسے دیدہ دلیری سے سڑک پے بھاگ کے فائرنگ کی۔۔۔

اسی دوران ممبئی حملہ آوروں کی بھاگ دوڑ کی فلم بھی دیکھیں پھر بتایئں کہ کیا کچھ ایک جیسا ہے ان میں۔۔انڈیا نے سری لنکا پے کافی دباو ڈالا تھا کہ پاکستان نا بھیجی جائے ٹیم پر انہوں نے بھیجی۔۔۔۔۔۔۔۔سوات والے کیوں حملہ کریں‌گے جب وہاں خدا خدا کر کے امن ہوا۔۔۔سب سے بڑا مقصد ان حملوں کا یہ ہے کہ سوات میں امن معاہدے کی ناکمی ۔۔۔پاکستان کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ منوانا۔۔۔عالمی دباو میں اضافہ۔یہ کس کے مقصد ہو سکتے ہین ظاہر ہے انڈیا کے ہی کیوں‌کہ انڈیا پوری طرح ان سہی کچھ کچھ ناکام ہوا ہے اپنی بات منوانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجمل قساب کی بھاگ دوڑ دیکھین اور لاہور والوں کی بھاگ دوڑ دیکھیں رتی برابر فرق نہیں ہے اجمل کو انڈینز نے ہی تربیت دے کے پاکستان کے خلاف استعمال کیا

سب سے بڑی اور اہم بات۔۔۔

پاکستانی جب کہیں حملہ آور ہوئے ہین پاکستان کے اندر تو ان کی تعداد ایک یا دو ہوئی ہے بہت کم جگہوں پے دو سے زیاداہ آئے ہیں۔۔
کہیں بھی پاکستانی حملہ آور 10 یا 12 لوگ نہیں ائے

خود کش جیکٹیں بیگوں میں سے ملی ہیں۔پاکستانی حملہ آور جیکٹیں پہن کے آتے ہیں نا کہ بیگوں مین لے کے

یہ تو ساف طور پے بیوقوف بنایا جانا ہے

مجھے نہیں لگتا ہے ہماری غداری کی دلیر حکومت کھل کے بیان دے سکے گی یہ تو طیاروں‌کی طرح کی فنی خرابی ہی کہلائے گی ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے حکمراوں کی ٹانگوں میں اتن ادم نہین کہ کھل کے انڈیا کا نام لے سکیئں ان کی سانسیئں پھول جایئں گی ڈر سے اور ٹانگیں کانپیں گی سچائی بیان کرتے ہوئے ۔۔۔کسی پاکستانی کو شک یا ثبوت کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
 
لطیفے تو یہ ہیں
اپ کی باتیں ادھی سچ ہیں۔ یہ بھارت ہی کی کارستانی ہے۔ مگر ہاتھ شریف کا استعمال ہوا ہے۔
 

زینب

محفلین

پی پی کی جیالوں نے جو حال کیا راجہ ظفر الحق کا اس سے وت ظاہر ہو جاتا ہے کہ پی پی کیسی پارٹی اور خیسے لیڈر ہیں دیکھیے گا لیکھ لیں میری بات پی پی سوات معاہدہ نہین چلنے دے گی یہ بس دیکھاوے کے لیے کیا گیا ہے
 

زینب

محفلین
بڑا ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ انڈیا ملوث ہے اور اپنے مقامی ایجنٹز کے ذریعے یہ کام کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ لوگ جو احتجاج کررہے ہین‌اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہیں۔ شاید ن لیگ کی گمراہ لوگ حکومت جانے کے غم میں یہ حرکتیں کررہے ہیں۔ شاید پنجاب کے لوگوں کو اندازہ ہو کہ کیا ہورہا ہے۔ بلوچستان، سرحد اور سندھ میں‌ جو بویا ہے وہی تو کاٹنا پڑے گا۔ اللہ پاکستانی کی حفاظت کریے اور موجودہ حکومت کی حفاظت کرے۔ دشمن اپنی سازشین کررہاہے۔

پنجاب کے لوگ پڑھے لکھے سیانے لوگ ہین وہ جانتے ہین کس کے ساتھ چلنا ہے ہاں سندھ والوں کو ایم کیو ایم اور پی پی والے دہشت گردوں غداروں کے علاوہ کوئی نظر نہین اتا۔۔۔۔۔ہمت علی میرا منہ نا کھلوا نہین تو میں نے غداری تو غداری حرام کی موت سڑکوں پے رل کے مری ہوئی بی بی کے بھی وہ کارنامے نکالنے ہیں کہ اپ پناہ منگو گے


ویسے میں وت کھلے عام کہتی ہوں‌ڈرتی نہین کسی سے کہ بی بی کا قتل اور کسی کے لیے نا سہی کم از کم پاکستان کے لیے بہت اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
پیپ ی و بی بی ، شریف و شجاعت ، مینگل و مگسی ، ولی و شیخ چلی سب ایک ہی تھالی چٹے بٹے ۔۔

بی بی کے بارے میں کوئی کچھ نہ کہے ، پہلے ہی اسے کے جائے "شہادت" کے "متبرکات" کی توہین کی گئی ہے ۔۔ ویسے انھیں متبرکات قرار دینے والا بھی پنجابی اور پنجاب سے ہے ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top