سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

S. H. Naqvi

محفلین
کیمرہ اچھا ہے 10 میں سے 6 نمبر بنتے ہیں اور کمرہ اس سے بھی اچھا ہے، آنے والی کے لیے بہت اچھا شگون ہے سکھی رہے گی ورنہ ہمارے والی تو اسی بات پہ جھگڑتی رہتی ہے کہ ادھر میں صفائی کر کے جاتی ہوں ادھر آپ تباہی۔۔۔۔:ROFLMAO::biggrin:
 

زبیر مرزا

محفلین
کیمرہ اچھا ہے 10 میں سے 6 نمبر بنتے ہیں اور کمرہ اس سے بھی اچھا ہے، آنے والی کے لیے بہت اچھا شگون ہے سکھی رہے گی ورنہ ہمارے والی تو اسی بات پہ جھگڑتی رہتی ہے کہ ادھر میں صفائی کر کے جاتی ہوں ادھر آپ تباہی۔۔۔ ۔:ROFLMAO::biggrin:
آنے والی یہاں نہ آکے زیادہ سُکھی رہے گی اور ہم بھی چین کی بانسری ، طبلہ ، ستار، گٹار وغیرہ بجاتے رہیں گے :)
 

S. H. Naqvi

محفلین
خوش خیالی اچھی بات ہےبھائی مگر کیا کریں 'موت' سے کس کو مفر ہے، آج ہم، کل تھماری بھاری ہے;) چین کی بانسری بجاتے بجاتے ہی ایسی 'ان' کی نموداری ہوتی ہے پھر بندہ بانسوریا بھول کر چین چین پکارتا ہے:LOL:
 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
خوش خیالی اچھی بات ہےبھائی مگر کیا کریں 'موت' سے کس کو مفر ہے، آج ہم، کل تھماری بھاری ہے;) چین کی بانسری بجاتے بجاتے ہی ایسی ان کی نموداری ہوتی ہے پھر بندہ بانسوریا بھول کر چین چین پکارتا ہے:LOL:
شادی شدہ حضرات کی حس مزاح فوت ہوچکی ہوتی ہے ( اکثر یہ ہی دیکھا گیا ہے) لیکن آپ اور انیس الرحمن شادی شدہ نہیں لگتے
اس حساب سے :)
 

عمر سیف

محفلین
ایک تو گجرے لا کر نہیں دیئے اوپر سے میری شکایت بھی لگا رہیں ہیں۔ ناٹ فئیر۔۔۔
ایوری تھنگ از فئیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
تصویر میں آپ نے ٹیک لگائی ہوئی ہے نا اُس سے وہیں دیکھی ہے
ہے نا ملائکہ آپی ;)
بھینس مؤنث ہوتی ہے ویسے ۔۔ آپ کا اشارہ ماہی احمد یا ملائکہ کی طرف تھا ۔۔
غلط خبروں والا نیوز چینل :p
کتنی جلدی پہچانی اپنی غلظ خبریں ۔۔۔
اوکے آجاؤ 3 گرل گروپ۔۔۔
یا اللہ خیر ۔۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
اپ نے خوب نکتہ اٹھایا ویسےایک راز کی بات بتاتا چلوں کہ اس قبیل کے لوگ اصل میں کافی حد تک (خوش قسمتی کی حد تک:)) شادی سے 'خوش' ہوتے ہیں شادی کے مضمرات سے 'ابھی' تک بچے ہوئے ہوتے ہیں اس لیے مظلوموں والی مزاحیات کر کے آنے والے وقت کو ٹالتے رہتے ہیں:p اپنے ایک 'عسکری' جوان بھی ہوتے تھے شادی کا ذکر کیا محفل پر اور پھر غائب، ناجانے کیا گزر رہی ہو گی جناب پر:heehee:
 

ماہی احمد

لائبریرین
مشتری ہوشیار باش۔۔
زبیر مرزا بھائی ۔۔ دھیان رکھیں ۔۔۔ آج کل دو چورنیاں نکلی ہوئی ہیں ۔۔۔


کمرہ آپ نے واقعی بہت صاف رکھا ہے ۔۔ (میری طرح) ;)
ہر چیز سلیقے طریقے سے ارینج کی آنکھوں کو بہت بھلی لگتی ہے۔
رہی بات کینن کیمرہ کی تو کوالٹی کےلیے 10 میں سے 6 نمبر تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔(y)

یہ :punga:
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
یہ ماہی بھی کیا کراچی میں رہتی ہے؟
جی نہیں :) اسلام آباد سے تعلق ہے
رہتی یہ اسلام آباد میں ہیں باتیں ان کی فیصل آبادیوں سی ہیں
میرا خیال ہے آپ کا فُل ارادہ ہے کہ میں آپ سے بات کرنا بالکل چھوڑ دوں :waiting:
 
جی مل سکتا ہے 7 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک کمرہ خالی ہے ------ کرائے کے لیے وائی فائی اور ٹی وی بمعہ کیبل اور لاتعداد
ڈی وی ڈیز کے موجود ہے - کرایہ صرف500 ڈالر پیشگی - نوٹ پاکستان سے واپسی پر کمرہ اسی حالت میں ملے مجھے -:)
تین ہفتوں کے لیے تو یہ نہایت ہی پرکشش آفر ہے پیارے، نیو یارک کے آس پاس یہ کچھ زیادہ سستا نہیں ہو گیا؟ یہاں تو بجلی پانی ٹی وی انٹرنیٹ اور دیگر یوٹلٹی فیس چھوڑیئے، صرف اپارٹمنٹ کا ماہانہ کرایا اس سے کہیں زیادہ ہے۔ :) :) :)
 
Top