سعادت بھائی کا انٹرویو

لاریب مرزا

محفلین
سعادت بھائی! آپ محفل پہ اتنا کم نظر آتے ہیں، کبھی کبھی ہمیں گمان گزرتا ہے کہ آپ کو شاید محفلین کے نام تک نہیں آتے ہوں گے۔ :) آپ سے سوال یہ ہے کہ کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ :)

نوٹ: (ہر محفلین کا نام الگ مراسلے میں ارسال کرنا ہو گا۔) :)
 
ویسے کم پوسٹ کرنے والوں کا مشاہدہ زیادہ ہوتا ہے۔ :)
 
ویسے کم پوسٹ کرنے والوں کا مشاہدہ زیادہ ہوتا ہے۔ :)
مشاہدہ زیادہ پوسٹ کرنے والوں کا بھی زیادہ ہو سکتا ہے لیکن لوگ ان سے توقع بھی زیادہ کی رکھتے ہیں اس لیے اس جانب غور کم کیا جاتا ہے. جو کم کم پوسٹ کرتا ہو اور اسے زیادہ لوگوں کے متعلق زیادہ پتا ہو تو اسے جاسوس قرار دے دیا جاتا ہے. :sneaky:
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
میری فیلڈبائیولوجیکل سائنسز ہے پر مجھے یہ کبھی نہیں لگا کہ چارلس ڈارون کا اتنا بڑا کردار ہے کہ اسے دنیا کی تین بڑی شخصیات میں رکھا جائے۔
(مجھے تو یوں لگتا ہے کہ جلد یا بدیر یہ غلط پروو ہو جائے شاید بالکل اسی طرح جیسے ایک لمبے عرصے تک سائنسدانوں کا ایمان تھا کہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے اور پھر یکدم بالکل الٹ ڈسکوری ہوئی کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے!) :)
ماشاء اللہ سبحان اللہ۔۔۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
پاکستان کے علاوہ کہیں اور رہنے کا تجربہ نہیں، سو کچھ کہہ نہیں سکتا۔
اور میں آج تک آپ کے متعلق (نجانے کیوں) یہی سمجھتا رہا کہ آپ شاید برطانیہ یا پاکستان سے باہر کسی ملک میں مقیم ہیں۔ یہ تو آج کھلا کہ آپ ہمارے ہی شہر میں ہیں۔ :)
 
سعادت

تکنیکی معاون
ابھی تو وہ دس محفلین کے نام بتانے کے لیے بھی اِدھر اُدھر سے مواد جمع کر رہے ہیں۔ (اتنی دیر لگا رہے ہیں۔) :)
ابھی لکھنے ہی والا تھا کہ کھانے کی میز سے بلاوا آ گیا، چنانچہ لیپ‌ٹاپ بند کر کے کھانے کی میز کا رُخ کیا۔ :)

(ایک وضاحت: فُوڈی نہیں ہوں، لیکن ’سب بات کھوٹی، پہلے دال روٹی‘ کے مقولے پر اکثر عمل کرتا ہوں۔ :) )
 
سعادت

تکنیکی معاون
میرا خیال ہے کہ ستانوے محفلین کے نام پوچھنے چاہئیے تھے.

ابھی تو وہ دس محفلین کے نام بتانے کے لیے بھی اِدھر اُدھر سے مواد جمع کر رہے ہیں۔ (اتنی دیر لگا رہے ہیں۔) :)
دس ناموں کے لیے تو نہیں، البتہ ستانوے نام پورے کرنے کے لیے یقیناً اِدھر اُدھر کا رُخ کرنا پڑے گا!
 
Top