نقض امن ہونا چاہیے۔محمد شعیب : ناقص املا کی نشاندہی بھی تو کرتے جائیے۔
نقض امن ہونا چاہیے۔محمد شعیب : ناقص املا کی نشاندہی بھی تو کرتے جائیے۔
مجھے علم نہیں تھا، شکریہ۔نقض امن ہونا چاہیے۔
سوال دس محفلین کا تھا، جبکہ جواب میں ایک منتظم، ایک خادم، ایک مدیر، اور دو لائبریرین شامل ہیں، لہٰذا 50 فیصد جوابات غلط پائے جاتے ہیں اور اب ادارہ فیصلہ کرے گا کہ رعایتی نمبروں سے پاس کر دیا جائے یا یہ سوال دوبارہ حل کرنے کا موقع دیا جائے۔
ہم معروضی طرز کے امتحانی پرچے پسند کرتے ہیں۔ لہٰذا بے فکر رہیے، آپ سے تشریحات طلب نہ کریں گے۔اب یہ انٹرویو امتحانی پرچہ بنتا جا رہا ہے! (اگلے سوال میں ان اشعار کی تشریح طلب کرنے کا ارادہ تو نہیں؟ )
کوفت کی تو کوئی بات نہیں۔
گنتی کروا لیں الگ الگ مراسلوں میں۔ ا ۲ ۳ ۔۔۔۔ہم معروضی طرز کے امتحانی پرچے پسند کرتے ہیں۔ لہٰذا بے فکر رہیے، آپ سے تشریحات طلب نہ کریں گے۔
یہ تو آپ کو انٹرویو کے آغاز میں ہی بتا دیا گیا تھا کہ اس دھاگے کا ایک خاص الخاص مقصد بھی ہے۔ لہٰذا آپ خود ہی دوسرے دھاگوں میں تانک جھانک کر کے ہمارا کام آسان کر دیجیے، ورنہ ہزار مراسلے پورے ہونے تک ایسے ہی الٹے سیدھے سوالات کے الٹ پلٹ جوابات دینے پڑیں گے۔
ہمیں کیا معلوم تھا کہ منتظم لوگوں کے پاس یہ اختیارات بھی ہیں کہ محفلین کے ارادوں سے بھی آگاہی ہو جاتی ہے۔اگر کچھ لوگوں کو یہ مغالطہ ہے کہ یہ کسی کو یک ہزاری بنانے کی مخلصانہ کوشش ہے تو ہم آگاہ کر دینا چاہتے ہیں کہ در ایں قصہ سراسر مبارکباد کی لڑی کے آغاز کی خودغرضی کار فرما ہے۔
حالانکہ ہم سعادت بھائی کے جواب سے پوری طرح مطمئن تھے۔ لیکن مطلوبہ ہدف تک پہنچنے کے لیے یہ خیال اچھا ہے۔سوال دس محفلین کا تھا، جبکہ جواب میں ایک منتظم، ایک خادم، ایک مدیر، اور دو لائبریرین شامل ہیں، لہٰذا 50 فیصد جوابات غلط پائے جاتے ہیں اور اب ادارہ فیصلہ کرے گا کہ رعایتی نمبروں سے پاس کر دیا جائے یا یہ سوال دوبارہ حل کرنے کا موقع دیا جائے۔
یہ سوال دوبارہ حل کرنے کا موقع دیا جائے۔
عثمان بھائی یہ زیادہ بچوں والا کام ہو جاتا ہے۔ ہم ذرا بڑوں والا کر رہے ہیں۔گنتی کروا لیں الگ الگ مراسلوں میں۔ ا ۲ ۳ ۔۔۔۔
ملاحظہ کیجیے:
جب میں نے ستانوے ناموں کو الگ الگ مراسلہ جات میں لکھنے کا کہا اس وقت ان کے 903 مراسلہ جات ہوئے تھے. ؛)اب ستانوے کے عدد کا راز بھی بتا دیں۔
ابن سعید سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ ستر محفلینس کے نام الگ الگ مراسلوں میں بتائے جائیںسوال دس محفلین کا تھا، جبکہ جواب میں ایک منتظم، ایک خادم، ایک مدیر، اور دو لائبریرین شامل ہیں، لہٰذا 50 فیصد جوابات غلط پائے جاتے ہیں اور اب ادارہ فیصلہ کرے گا کہ رعایتی نمبروں سے پاس کر دیا جائے یا یہ سوال دوبارہ حل کرنے کا موقع دیا جائے۔
کیا خوب گرفت فرمائی ہے استادِ محترمابن سعید سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ ستر محفلینس کے نام الگ الگ مراسلوں میں بتائے جائیں