لاریب مرزا
محفلین
اگلا سوال: شعر و شاعری یا موسیقی؟؟
دس ناموں کے لیے تو نہیں، البتہ ستانوے نام پورے کرنے کے لیے یقیناً اِدھر اُدھر کا رُخ کرنا پڑے گا!
اب تو محض 85 محفلین کے نام لکھنے پڑیں گے.اب ستانوے کے عدد کا راز بھی بتا دیں۔
اب تو محض 85 محفلین کے نام لکھنے پڑیں گے.
اس وقت ہزار مراسلے مکمل کرنے کے لیے اتنے مراسلے درکار تھے۔اب ستانوے کے عدد کا راز بھی بتا دیں۔
کسی زمانے میں دونوں کا کافی شوق تھا۔ اب موسیقی کا پلہ بھاری ہے، اور اس میں بھی گائیکی کم اور فلموں وغیرہ کے ساؤنڈٹریکس زیادہ سنتا ہوں۔اگلا سوال: شعر و شاعری یا موسیقی؟؟
ملاحظہ کیجیے:اب ستانوے کے عدد کا راز بھی بتا دیں۔
اس وقت ہزار مراسلے مکمل کرنے کے لیے اتنے مراسلے درکار تھے۔
دلچسپ!اور میں آج تک آپ کے متعلق (نجانے کیوں) یہی سمجھتا رہا کہ آپ شاید برطانیہ یا پاکستان سے باہر کسی ملک میں مقیم ہیں۔
محمد شعیب : ناقص املا کی نشاندہی بھی تو کرتے جائیے۔
واه میرا جڑواں بھائی بھی بچپن ایسا ہی تھا. بچپن میں بہت شرارتی تھا. اب تو پتہ نہیں کیا روگ پالا ہے. بالکل خاموش ہوگیا ہے.دوسرا ذرا باغی طبیعت رکھتا ہے، اِدھر اُدھر چھلانگیں لگانے اور کھڑکیوں سے لٹکنے کا شوقین ہے، لیکن نجانے کیوں جھولوں وغیرہ کے معاملے میں کنزرویٹِو ہے۔ گلا پھاڑ کر گانا گانے کے دونوں ہی شوقین ہیں۔
اچھا، یعنی شعراء کی بھی کچھ جان پہچان ہے آپ کو۔کسی زمانے میں دونوں کا کافی شوق تھا۔
آپ دونوں جڑواں ہیں۔ تو جو روگ آپ کو لگا ہے وہی ان کو بھی لگا ہو گا۔واه میرا جڑواں بھائی بھی بچپن ایسا ہی تھا. بچپن میں بہت شرارتی تھا. اب تو پتہ نہیں کیا روگ پالا ہے. بالکل خاموش ہوگیا ہے.
اُسے بھی محفل پر لے آئیں۔ احباب مل کر ٹھیک کر دیں گے۔واه میرا جڑواں بھائی بھی بچپن ایسا ہی تھا. بچپن میں بہت شرارتی تھا. اب تو پتہ نہیں کیا روگ پالا ہے. بالکل خاموش ہوگیا ہے.
اب یہ انٹرویو امتحانی پرچہ بنتا جا رہا ہے! (اگلے سوال میں ان اشعار کی تشریح طلب کرنے کا ارادہ تو نہیں؟ )اچھا، یعنی شعراء کی بھی کچھ جان پہچان ہے آپ کو۔
کوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔
اگر آپ ہمارے سوالات سے کوفت میں مبتلا ہو رہے ہیں تو اس کے لیے کوئی معذرت نہیں۔
لیجیے۔ یادداشت کے سہارے لکھ رہا ہوں۔ غلطی ہو جائے تو نمبر مت کاٹیے گا۔کوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔
؎ کیفیتِ چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔکوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔
؎ طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگکوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔
؎ سورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کوکوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔
؎ نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیاکوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔