خرم انصاری
محفلین
تو کیا جمیل نوری نستعلیق بھی آپ کا ایجاد کردہ ہے؟کمال ہے۔ ہم نے تو فانٹ میں ایسی کوئی آپشن شامل ہی نہیں کی تھی۔
تو کیا جمیل نوری نستعلیق بھی آپ کا ایجاد کردہ ہے؟کمال ہے۔ ہم نے تو فانٹ میں ایسی کوئی آپشن شامل ہی نہیں کی تھی۔
ہم جمیل نوری نستعلیق ٹیم کے رُکن ہیں جنکی یہ باہم ایجاد ہےتو کیا جمیل نوری نستعلیق بھی آپ کا ایجاد کردہ ہے؟
اسکے لئے انہیں جمیل نوری نستعلیق کے سورس فائل کی ضرورت ہوگی جو کہ چنیدہ احباب کے علاوہ اور کسی کے پاس نہیں۔ ہو سکتا ہے یہ انہیں احباب میں سے ایک ہوں جنہیں کسی خاص وجہ سے یہ فراہم کیا گیا۔۔۔جمیل نوری نستعلیق میں حروف پر اعراب درست طور پر ظاہر نہیں ہو رہے تھے تو انہوں نے اس پر بھی کام کیا تھا جس کے بعد اعراب کافی حد تک بہتر ہو گئے تھے۔ اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو پھر یہ بھی انہی کا کام ہو گا شاید!!
ہو سکتا ہے اس بارے میں ، میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔اسکے لئے انہیں جمیل نوری نستعلیق کے سورس فائل کی ضرورت ہوگی جو کہ چنیدہ احباب کے علاوہ اور کسی کے پاس نہیں۔ ہو سکتا ہے یہ انہیں احباب میں سے ایک ہوں جنہیں کسی خاص وجہ سے یہ فراہم کیا گیا۔۔۔
اگر ذاتی پیغام میں بتانا چاہیں تو بتا سکتے ہیںہو سکتا ہے اس بارے میں ، میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔
جی! اب قدرے بہتر ہے لیکن اب جمیل نوری سے بھی چھوٹا دکھائی دے رہا ہے:جی اس مسئلہ کو حل کر دیا گیا ہے۔ اس ربط سے نیا فانٹ اتار کر چیک کر لیں۔ فانٹ فائل کا نام ہے: SaadNastaleeq3_2820em
الفاظ کا سائز کم کرنے سے قدرے بہتر تو ہوا ہے مگر میم کی پوری ہائٹ پھر بھی دکھائی نہیں دیتی، یہاں ایک چیز میرے خیال میں آئی ہے سمبل کے فونٹس بنانے کے لیے میں اس سے اندازہ کیا کرتا ہوں۔ آفس میں کسی بھی لائن کو سلیکٹ کرنے سے اس کی لائن سپیس ظاہر ہو جاتی ہے، ذرا دیکھیے:یہ اسلئے کہ ہم نے سعد نستعلیق کے ترچھے پن کے حساب سے لائن ہائٹ زیادہ رکھی ہے۔ نئے ورژن میں چیک کریں کہ کیا کوئی بہتری ہوئی کہ نہیں؟
بات اکتاہٹ کی نہیں اقدار کی ہے۔ دراصل ہم کافی عرصہ سے ا ن دونوں فانٹس کی اوسط اونچائی معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن چونکہ ہم تمام گلفس کا ڈیٹا ایک ساتھ فیڈ نہیں کر سکتے یوں ہمیں سطور کی اونچائی کی قدریں معلوم کرتے وقت مختلف اندازے لگانے پڑتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بعض گلفس لائن ہائٹ سے باہر جا پڑتے ہیں۔ بہر حال آپکے مشورہ سے میں نے مختلف لائن ہائٹ کیساتھ یہاں فانٹ اپلوڈ کر دیا ہے۔ ذرا چیک کر کے بتائیں کہ آپکے مطابق کونسی فانٹ فائل کا سائز مناسب ہے؟ میری رائے میں تو SaadNastaleeq3_2348em.ttf ہی بہترین رزلٹ دے رہی ہے:کہیں اکتا ہی نہ جائیں کہ بار بار جمیل نوری نستعلیق کا ہی حوالہ دئیے جا رہا ہوں دراصل جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق میری معلومات کے مطابق اردو کتب کی ٹائپنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے فونٹس ہیں اگر یہ بنیادی چیزیں اس کے مطابق رکھی جائیں تو میرے خیال میں اسے بھی کسی کتاب کی ٹائپنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے بصورت دیگر یہ صرف ڈیزائیننگ تک محدود ہو کر رہ جائے گا۔
کیا آپ کچھ ایسا رزلٹ چاہ رہے ہیں؟الفاظ کا سائز کم کرنے سے قدرے بہتر تو ہوا ہے مگر میم کی پوری ہائٹ پھر بھی دکھائی نہیں دیتی
میرے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں Ctrl+i پریس کرنے سے italic ہونے بجائے کرننگ ہو جاتی ہے۔
اوہ تو یہ صاحب کشیدہ کو کرننگ کہہ رہے ہیں۔۔۔شاید ان کا یہ مطلب تھا کہ Italics سے کشیدہ ہو جاتی ہے سکرپٹ۔
میں نے پہلے بھی کہیں ذکر کیا تھا کہ اب کی بار فانٹ کے ترسیمے ان پیج میں لکھوا کر جنریٹ کئے جائیں گے تا کہ غلطی کا امکان کم سے کم ہو سکے۔ اسکام کیلئے وقت، ہمت اور حوصلہ چاہئے جو کہ اسوقت ہمارے پاس تھوڑا کم ہےعارف بھائی انڈیزائن میں استعمال کرکے مزاآ گیا اب بتائیں جمیل نستعلیق کا انڈیزائن والا ورژن کب ریلیز کر رہے ہیں شدت سے انتظار رہے گا۔
جی! اب بہت بہتر ہو گیا ہے الفاظ کا سائز بھی مناسب ہے لیکن اسپیس کا مسئلہ بدستور موجود ہے۔ دراصل آپ لائن اسپیس اس طرح آٹو پر رکھ کر چیک کرتے ہیں:آپکے مشورہ سے میں نے مختلف لائن ہائٹ کیساتھ یہاں فانٹ اپلوڈ کر دیا ہے۔ ذرا چیک کر کے بتائیں کہ آپکے مطابق کونسی فانٹ فائل کا سائز مناسب ہے؟ میری رائے میں تو SaadNastaleeq3_2348em.ttf ہی بہترین رزلٹ دے رہی ہے
اصل کریڈٹ تو آپ ہی کو جاتا ہے۔ میں تو خود ہمت ہار بیٹھا تھا کہ اتنے سارے گلفس پر اعراب کیسے لگاؤں گاآخر کار آپ کی محنت رنگ لائی
امید ہے بہت سے لوگ اس خوبصورت فانٹ سے استفادہ حاصل کریں گے۔
بہت بہت مبارک ہو عارف
حیرانگی والی بات ہے۔ میرا خیال ہے اس سارے کام میں مجھے شاید 2 سے 3 گھنٹے لگے تھے۔اصل کریڈٹ تو آپ ہی کو جاتا ہے۔ میں تو خود ہمت ہار بیٹھا تھا کہ اتنے سارے گلفس پر اعراب کیسے لگاؤں گا
اپنی اپنی طبیعت کی بات ہے بھائی۔ میں Repetitive Tasks میں بالکل اناڑی ہوں۔ ہاں آٹومیشن والے کام با آسانی کر لیتا ہوںحیرانگی والی بات ہے۔ میرا خیال ہے اس سارے کام میں مجھے شاید 2 سے 3 گھنٹے لگے تھے۔