محمد اسلم
محفلین
یہ دونوں میں کیا فرق ہے؟؟؟اپنی اپنی طبیعت کی بات ہے بھائی۔ میں Repetitive Tasks میں بالکل اناڑی ہوں۔ ہاں آٹومیشن والے کام با آسانی کر لیتا ہوں
یہ دونوں میں کیا فرق ہے؟؟؟اپنی اپنی طبیعت کی بات ہے بھائی۔ میں Repetitive Tasks میں بالکل اناڑی ہوں۔ ہاں آٹومیشن والے کام با آسانی کر لیتا ہوں
فانٹ بناتے وقت مختلف کام بار بار کرنے پڑتے ہیں جیسے حروف پر اعراب سیٹ کرنا، گلفس کی نوک پلک ٹھیک کرنا وغیرہ۔ اسکے برعکس انکے ترسیمے اور لک اپس خودکار طور پر جنریٹ کروائے جا سکتے ہیں۔ گو کہ دونوں اقسام کے کام یکساں وقت لیتے ہیں البتہ میرا دل زیادہ آٹومیشن والے کام میں لگتا ہےیہ دونوں میں کیا فرق ہے؟؟؟
یکساں وقت نہیں لیتے۔ آٹومیشن میں ایک بار کچھ وقت لگانے کے بعد کئی بار وقت بچایا جا سکتا ہے۔ مینول کام میں ہر بار تقریباً اتنی ہی مقدار میں وقت لگتا ہے۔گو کہ دونوں اقسام کے کام یکساں وقت لیتے ہیں البتہ میرا دل زیادہ آٹومیشن والے کام میں لگتا ہے
اوپن سانس مفت ہے یا قیمتاًَ؟
ظاہر ہے مفت ہے۔اوپن سانس مفت ہے یا قیمتاًَ؟
ایڈرائڈ میں یہ فانٹ کیا کوئی بھی موجودہ فانٹ درست رینڈر نہیں ہو سکتا لگیچر بیسڈ فانٹس کا حجم بہت زیادہ ہے اور کیرکٹر بیسڈ فانٹ میں مسائل ہیںواہ، اس پوسٹ پر آج پہلی بار نظر پڑی۔ کل ہی اپنی ایپ میں استعمال کر کے اینڈرائڈ میں رزلٹ دیکھتا ہوں، ابھی تک کوئی نستعلیق فونٹ ایسا نہیں ملا جو سب ورژنز میں درست رینڈر ہو سکے۔
اکثر کٹ کیٹ اور اس سے اوپر والی تمام ڈیوائسز میں مسئلہ نہیں ہے۔ایڈرائڈ میں یہ فانٹ کیا کوئی بھی موجودہ فانٹ درست رینڈر نہیں ہو سکتا لگیچر بیسڈ فانٹس کا حجم بہت زیادہ ہے اور کیرکٹر بیسڈ فانٹ میں مسائل ہیں
کیا کسی نے نوٹو نستعلیق کے ساتھ تجربات کیے ہیں؟
میں نے تجرباتی طور پر تجسس سائنس فورم پر بطور ایمبڈڈ فانٹ استعمال کیا ہوا ہے۔ دو چار اینڈرائڈ ڈیوائسز پر دیکھا تو نتیجہ اچھا حاصل ہوا۔ اس وقت میں نے ورژن نمبر پر غور نہیں کیا لیکن غالباً سب پر 4.0 کے بعد والا ہی کوئی ورژن تھا۔
اصل میں یہ خط اونچائی کے حساب سے کافی ترچھا ہے اسلئے یہاں زیادہ لائٹ ہائٹ دی گئی ہے۔ آپ چاہیں تو فانٹ کریٹر میں اسے کھول کر درست کر سکتے ہیں۔arifkarim کیا لائن اسپیسنگ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے؟ نفیس نستعلیق جگہ بہت لیتا ہے لکھتے ہوئے، ایک صفحے پر بہت کم لائنس آتی ہیں۔۔۔ فانٹ سائز تو آپ نے چھوٹا کردیا ہے میں نے دیکھا، اب ایک فرمائش میری بھی۔
اصل میں یہ خط اونچائی کے حساب سے کافی ترچھا ہے اسلئے یہاں زیادہ لائٹ ہائٹ دی گئی ہے۔ آپ چاہیں تو فانٹ کریٹر میں اسے کھول کر درست کر سکتے ہیں۔
یہ کیسے ہوگا؟آپ چاہیں تو فانٹ کریٹر میں اسے کھول کر درست کر سکتے ہیں۔
اسوقت گھر سے باہر ہوں۔ گھر جا کر پوسٹ کرتا ہوںیہ کیسے ہوگا؟
سعد نستعلیق کو فانٹ کرئیٹر میں کھولیں اور Format > Settings مینیو میں جائیں:یہ کیسے ہوگا؟