سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

میں نے یہ فونٹ اپنے فون میں انسٹال کیا تھا پھر واپس نفیس نستعلیق انسٹال کر لیا کیبورڈ پر حرف بہت چھوٹے ہو جاتے ہیں
Screenshot_2016-01-10-23-00-14_zpsyqdyjdyg.png

Screenshot_2016-01-10-22-59-38_zpsaerjq5c3.png
 
شکیب

محفلین
محترمہ کا کی بورڈ نستعلیق میں دیکھ کر میری رال ٹپک رہی ہے۔ موبائل میں نستعلیق کی بات ہی کچھ اور ہے۔
 
کرننگ اپلائی کرنے پر کیریکٹرس ٹوٹ رہے ہیں جیسا کہ انڈیزائن میں optical کرننگ میں ہوتا ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟

دوسری بات لگیچرز کو ویلڈ نہیں کیا گیا ہے۔ اگر لگیچرز کو ویلڈ کیا جاتا تو فونٹ سائز بھی کم ہوتا اور سپیڈ میں بھی فرق پڑتا۔ نیز ڈیزائننگ میں آوٹ لائن وغیرہ لگانے میں بھی آسانی ہوتی۔
arifkarim
 
arifkarim

معطل

یہ فانٹ ہمنے بطور تجربہ بنایا تھا اسلیے اسمیں کافی بگز ہو سکتے ہیں۔ ہزاروں لگیچرز کو مینولی ویلڈ کیا جا سکتا ہے گو کہ بہت وقت لگے گا۔ آپ اسے انڈیزائن میں چلا رہے ہیں؟
 
جی۔ لیکن جو کرننگ آپ نے نمونوں میں دکھائی ہے وہ نظر نہیں آئی۔
 
محمد سعد

محفلین
یہ فانٹ ہمنے بطور تجربہ بنایا تھا اسلیے اسمیں کافی بگز ہو سکتے ہیں۔ ہزاروں لگیچرز کو مینولی ویلڈ کیا جا سکتا ہے گو کہ بہت وقت لگے گا۔ آپ اسے انڈیزائن میں چلا رہے ہیں؟
اب تک کون سی چیز اس میں ہم نے مینول کی ہے؟ ;)
 
arifkarim

معطل
چلو اگلی بار ایسے کام کی ضرورت پڑی تو کوشش کریں گے کہ اسے بھی آٹومیٹ کر لیں۔ ;)
اب کیا کوئی نئی گیدڑ سنگی ملی ہے؟ ویسے سعد نستعلیق فانٹ بنانے کا ایک یہ فائدہ تو ہوگیا کہ نئے فونٹس بنانا کافی آسان ہو گیا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق نسخہ ۳ کے ترسیمے اس مشق کے بغیر حاصل کرنا ممکن نہیں تھا۔
 
نئی گیدڑسنگی تو نہیں ملی لیکن ان تجربات نے سکھایا بہت کچھ ہے۔ :)
میں نے تو اپنے بی ایس کے فائنل ائیر پراجیکٹ تک میں پائتھن کو گھسیڑ دیا ہے۔ :LOL:
 
Top