خرم شہزاد خرم
لائبریرین
واہ صاحب واہ ، خوش رہیں۔،
ہم سوچ رہے کہ اپنے ولیمے کا احوال بھی لکھ دیں کہ کس طرح ہم اپنے ولیمے میں مشاعرے سے بھاگم بھاگ شادی لان پہنچے تو
ابا اور اماں نے وہ کلاس لی کہ ’ بیان ‘‘ سے باہر ہے ۔(بیگم نے جو کلاس لی وہ سب کو پتہ ہی ہوگی) مگر سوچتا ہوں جو ہوا اچھا ہوا ،
کل کلاں سعود بھیا کو بھی خبر ہوجائے گی کہ بیوی کیا بلا ہوتی ہے ۔۔ (خبر دار : یہ سطریں بھابھی کی پہنچ سے دور رکھیں)
ہا ہا ہا ولیمے والے دن مشاعرہ اور نکاح والے دن محفل
آپ دونوں بھی ایک جیسے ہی ہو ویسے آج سعود بھائی کا نکاح ہو گیا ہو گا مغرب کے میں آج سارا دن مصروف رہا ورنہ میں نے آج بھی فون کرنا تھا
بھابھی جی کو تو میں بتاؤں گا