سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ صاحب واہ ، خوش رہیں۔،
ہم سوچ رہے کہ اپنے ولیمے کا احوال بھی لکھ دیں کہ کس طرح ہم اپنے ولیمے میں مشاعرے سے بھاگم بھاگ شادی لان پہنچے تو
ابا اور اماں نے وہ کلاس لی کہ ’ بیان ‘‘ سے باہر ہے ۔(بیگم نے جو کلاس لی وہ سب کو پتہ ہی ہوگی) :grin: مگر سوچتا ہوں جو ہوا اچھا ہوا ،
کل کلاں سعود بھیا کو بھی خبر ہوجائے گی کہ بیوی کیا بلا ہوتی ہے ۔۔ (خبر دار : یہ سطریں بھابھی کی پہنچ سے دور رکھیں) :rollingonthefloor:


ہا ہا ہا ولیمے والے دن مشاعرہ اور نکاح والے دن محفل
آپ دونوں بھی ایک جیسے ہی ہو ویسے آج سعود بھائی کا نکاح ہو گیا ہو گا مغرب کے میں آج سارا دن مصروف رہا ورنہ میں نے آج بھی فون کرنا تھا

بھابھی جی کو تو میں بتاؤں گا :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں تو آج شام کو ایس ایم ایس کروں گا. کال تو نہیں کروں گا، یہ اسعود کو ٹیکس کیوں کیا جائے. وہ دہلی سے باہر ہیں، اور رومنگ میں ہیں اس لئے ان کمنگ کے بھی پیسے لگیں گے. ایس ایم ایس مفت میں وصول کر سکتے ہیں.
شکریہ خرم تم نے بات تو کر لی، مگر سعود کو اس کال کا پیسہ دینا ہوگا!!!



ہاہاہا بابا جانی اس وقت ان کو پیسوں کی کہاں فکر تھی
ویسے انھوں نے مجھے آخری کال میں بتا دیا تھا کہ جب میں جاؤں گا تو وہاں رومنگ پڑے گی لیکن نا مجھے یاد رہا اور شاید انھون کو بھی یاد نہیں تھا اسی لیے اتنی دیر بات کرتے رہے یا شاید میرے محبت میں رومنگ کی پروا ہی نا کی ہوگی انھوں نے :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری ابھی ابھی (وقت آپ دیکھ لیجیے ) سعود میاں سے بات ہوئی ہے ، مبارکباد دے ہے ، موصوف نماز پڑھنے جارہے تھے ، سو زیادہ دیر بات نہ ہوئی ، بھابھی کی ڈانٹ کی آواز بھی سنی، جس پر سعود بھائی اجی آیا کہہ کر فون کی لائن کاٹ گئے ۔۔ ہہاہاہہاہاہ



مغل بھائی یہ آپ نے پوری بات نہیں بتائی کون سی بھابھی کی آواز آ رہی تھی آپ کی یا ہماری
اور جہاں تک آپ نے ڈانٹ کی بات کی ہے تو وہ تو ایک دو ہفتے بعد سلسلہ شروع ہو گا میرے خیال سے یہ آواز ہماری بھابھی جی کی ہی تھی :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ!! خرم شہزاد مزہ آگیا۔ شکریہ شیئر کرنے کا۔

یعنی آج سعود بھائی کی ایک نئی زندگی کا آغاز ہونے والا۔ اوران تجربات سے بھی گزریں گے جو ایک عام شخص کی زندگی میں پہلی بار "ایک بار" ہی آتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہےسعود بھائی کی اس نئی زندگی کی شروعات ایسی ہوجیسے انہوں نے خوابوں اور خیالوں میں دیکھا اور تصوّر کیا تھا۔ آمین


بہت شکریہ جناب۔ اب تو ان کی نئی زندگی شروع بھی ہوگئی ہے اللہ کے فصل سے اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب فرمائے آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی ہو گی آپ کو۔ اصل میں ڈانٹ کی وہ آواز اُم آمنہ کی ہو گی جس پر آپ نے " اجی آیا " کہہ کر لائن کاٹ دی ہو گی۔



جی جی شمشاد بھائی ٹھیک فرمایا آپ نے میں نے بھی یہی کہاں ہے آواز ہماری بھابھی جی کی ہی ہو گی
 

مغزل

محفلین
یہاں تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی ہو گی آپ کو۔ اصل میں ڈانٹ کی وہ آواز اُم آمنہ کی ہو گی جس پر آپ نے " اجی آیا " کہہ کر لائن کاٹ دی ہو گی۔

آپ شاید بھول رہے ہیں کہ امِ آمنہ ، اور آمنہ تاحال ، ہم سے 3742 کلومیٹر دور ہری پور ہزارہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’’ کاہل بالا‘‘ میں موجود ہیں ، سو ایسی صورتحال فی الحال ممکن نہیں۔ :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
ہا ہا ہا ولیمے والے دن مشاعرہ اور نکاہ والے دن محفل
آپ دونوں بھی ایک جیسے ہی ہو ویسے آج سعود بھائی کا نکاہ ہو گیا ہو گا مغرب کے میں آج سارا دن مصروف رہا ورنہ میں نے آج بھی فون کرنا تھا

بھابھی جی کو تو میں بتاؤں گا :grin:

’’نکاح ‘‘ہواں لکھتے ہیں نہ کہ ہواں ’’ نکاہ‘‘
۔۔ درست کرلو۔
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی یہ آپ نے پوری بات نہیں بتائی کون سی بھابھی کی آواز آ رہی تھی آپ کی یا ہماری
اور جہاں تک آپ نے ڈانٹ کی بات کی ہے تو وہ تو ایک دو ہفتے بعد سلسلہ شروع ہو گا میرے خیال سے یہ آواز ہماری بھابھی جی کی ہی تھی :grin:
جی جی شمشاد بھائی ٹھیک فرمایا آپ نے میں نے بھی یہی کہاں ہے آواز ہماری بھابھی جی کی ہی ہو گی


بیٹا جی ان تلوں میں تیل نہیں ، سو ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ نہ رکھو۔ تو بھلا ہوگا۔ :rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بیٹا جی ان تلوں میں تیل نہیں ، سو ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ نہ رکھو۔ تو بھلا ہوگا۔ :rollingonthefloor:


جی یہ بات کچھ سمجھ نہیں‌آئی
انشااللہ:grin:


ہایں بارات نہیں جائے گی۔تو پھر دلہن کیسے آئے گی:battingeyelashes::noxxx:

مس جی بارات ویسے نہیں جائے گی جیسے آپ سوچ رہی ہیں
 

زینب

محفلین
بارات تو ویسے ہی جایا کرتی ہے جیسے بارات کو جانا چہیے میں کوئی وکھرا تھوڑی سوچ رہی ہوں
 

مغزل

محفلین
اب وہ شاید نہ آئیں کہ بھابھی نے یہ لڑی دیکھ لی ہے ، اور خوب کلا س ہوئی ہے سعود میاں کی ۔ ہاہاہہ
 
آج ایک محفلین بچی کے یاد دلانے پر خیال آیا کہ اب اس دھاگے کا ربط "ان" تک پہونچا ہی دیا جانا چاہیے۔ :)
 
Top