تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

گرچہ یہ دھاگا پرانا سہی لیکن مبارکباد سعود بھائی ۔آپ سے میری ایک ہی ملاقات تو نہیں نہیں دو میں آپ کا روم بھی جا چکا ہوں شکیل بھائی کہ لیکن حسرت رہی کہ آپ سے دوبارہ نہ مل سکا عرصہ گذرا کم از کم پانچ سال تو ہو ہی گئے ہونگے اب تو مجھے آپ کا چہرہ بھی یاد نہیں اب دہلی آئیے گا تو ضرور اطلاع دیجئے گا مجھے آپ سے ملکر خوشی ہوگی ۔
 
ابھی سے دہلی آمد کا کچھ کہنا مشکل ہے لیکن کوشش کر رہے ہیں کہ عید قربانی میں آ جائیں۔ خیر جب بھی آنا ہوا محفل میں اطلاع ضرور دیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
سب سے اچھی بات یہ لگی کہ مسکانوں نے بعد میں یہاں کا رستہ دیکھ لیا ورنہ کوئی ابتدائی صفحات دیکھے تو اسے یقین ہی نہ آئے کہ یہ آپ کے تعارف کی لڑی ہے :) :) :)
خوش رہیئے اور خوشیاں بکھیرتے رہیئے :) :) :)
 
سب سے اچھی بات یہ لگی کہ مسکانوں نے بعد میں یہاں کا رستہ دیکھ لیا ورنہ کوئی ابتدائی صفحات دیکھے تو اسے یقین ہی نہ آئے کہ یہ آپ کے تعارف کی لڑی ہے :) :) :)
خوش رہیئے اور خوشیاں بکھیرتے رہیئے :) :) :)
آمین! بچے آپ بھی تو مسکان ہی ہیں، آپ کی اس لڑی میں آمد مزید مسکانوں کا سبب بن گئی! :) :) :)
 
ابتدائی تعارف کے پیشِ نظر ہی تو آج ہر مراسلے کے ساتھ نام، ولدیت اور جائے سکونت چسپاں کر رہا ہوں۔

فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نئی دہلی میں بی۔ ٹیک۔ کمپیوٹر انجینیرنگ کے سالِ آخر کا متعلّم ہوں۔ اردو اور لینکس کے تئیں اپنے شعبے میں خاصہ بدنام ہوں۔

جی نوم کے ترجمے کے لئے اس بار سرائے کی جانب سے میرا انتخاب کیا گیا ہے۔ آج اتّفاقاً اپنے نام کو گوگل کرتے ہوئے یہاں کا ایک صفحہ سامنے آیا اور مجھ پر حیرتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا کہ اتنے عرصے سے کہیں مجہے یاد کیا جا رہا ہے اور ایک میں ناکارہ شخص ہوں کہ مجھے اطلاع تک نہیں!

یہ میرے یہاں موجودگی کی مختصر داستان ہے۔

مزید جو پوچھنا چاہیں لکھیں۔ میری کوشش ہوگی کہ پہلی فرصت میں جواب تحریر کرسکوں۔

--
سعود عالم ابنِ سعید
دہلی الہند
اردو محفل پر خوش آمدید۔:):):)
 
جیہ

لائبریرین
مسٹر ابن سعید میں تہہ دل سے آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتی ہوں۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا۔ میں یہاں کی منتظم ہوں کسی بھی مشکل کی مجھ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :) :) :) :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین
مسٹر ابن سعید میں تہہ دل سے آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتی ہوں۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا۔ میں یہاں کی منتظم ہوں کسی بھی مشکل کی مجھ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :) :) :) :) :) :)

گویا موڈ معصوم سے مھم جویانہ ہونے والا ہے۔ مشکلوں کا مقابلہ کرنے کوجو نکل پڑی
 
جیہ

لائبریرین
گویا موڈ معصوم سے مھم جویانہ ہونے والا ہے۔ مشکلوں کا مقابلہ کرنے کوجو نکل پڑی
بھولے بادشاہو۔ مشکل مین رابطہ کرنے پر میں ان کو بتاؤں گی کہ مشکل سے کیسے بھاگا جاسکتا ہے؟ آپ نے تو وہ پشتو مثل سنی ہوگی کہ بھاگ جانا آدھی بہادری ہے :)
 
جیہ

لائبریرین
یہاں پھر پشتو کہاوت کا سہارا لینا پڑے گا

دو ٹانگ اپنے اور دو ٹانگ کسی اور سے لیکر بھاگ جائیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
بھولے بادشاہو۔ مشکل مین رابطہ کرنے پر میں ان کو بتاؤں گی کہ مشکل سے کیسے بھاگا جاسکتا ہے؟ آپ نے تو وہ پشتو مثل سنی ہوگی کہ بھاگ جانا آدھی بہادری ہے :)
تم تو ایسے نہ کہو، تمہارے چچا تو کہتے تھے

مشکلیں مجھ پہ اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں
 
Top