زیک
مسافر
یہاں کار رینٹل بہت سستا ہے۔سفر کے لئے ایک عدد کار رینٹ پہ لی گئی، جو حیران کن طور پر فقط 25 ڈالر فی دن پہ دستیاب تھی۔
یہاں کار رینٹل بہت سستا ہے۔سفر کے لئے ایک عدد کار رینٹ پہ لی گئی، جو حیران کن طور پر فقط 25 ڈالر فی دن پہ دستیاب تھی۔
اسی سڑک پر چلتے رہتے تو مجھ سے ملاقات ہو جاتیاس کے بعد ڈیٹرائٹ سے مکمل اندھیرے میں نکلے اور 75 نمبر کی انٹرسٹیٹ ساؤتھ پکڑ کر ٹولیڈو پہنچے
آپ سڑک پہ چہل قدمی کر رہے تھے کیا؟اسی سڑک پر چلتے رہتے تو مجھ سے ملاقات ہو جاتی
یاز اگلی بار بغیر بتائے جائیے گااسی سڑک پر چلتے رہتے تو مجھ سے ملاقات ہو جاتی
سفر کے لئے ایک عدد کار رینٹ پہ لی گئی، جو حیران کن طور پر فقط 25 ڈالر فی دن پہ دستیاب تھی۔ ہمیں خوشی کے ساتھ ساتھ بہت حیرانی بھی ہوئی کہ ہمارے ہاں تو اس سے زیادہ کرایے پہ چھکڑا ٹائپ گاڑی آدھے دن کے لئے ملتی ہے، جبکہ وہاں کار رینٹل والی خاتون پارکنگ میں بہت سی گاڑیوں کے سامنے لے جا کر کہنے لگیں کہ ان میں سے اپنی پسند کے حساب سے منتخب کر لیں۔ ہنری فورڈ سے عقیدت کے باعث ہم نے فورڈ کو ترجیح دی اور ذیلی کار منتخب کی جس کا ماڈل شاید فورڈ فوکس تھا۔
بالکل۔نیاگرا فال کا مشہور و معروف منظر کینیڈا سے ہی دیکھائی دیتا ہے۔ امید ہے اگلی بار آپ کو اس کا موقع مل پائے گا۔ انشااللہ!
ہمممنستعلیق فانٹ کی کمزوری ہے۔ برداشت کریں
جی عثمان بھائی! اس بابت تو ہمیں بہت سے لوگوں نے بتایا اور جتنا اندازہ ہمیں بھی دور سے دیکھ کر ہوا، اس کے مطابق کینیڈین سائیڈ بدرجہا بہتر محسوس ہو رہی تھی۔ لیکن کینیڈا کا ویزا نہ ہونے کی وجہ سے اس سائیڈ پہ نہ جا سکے۔ کبھی کینیڈا جانے کا اتفاق ہوا تو انشاءاللہ اس سائیڈ سے بھی دیکھنے کی کوشش کریں گے۔نیاگرا فال کا مشہور و معروف منظر کینیڈا سے ہی دیکھائی دیتا ہے۔ امید ہے اگلی بار آپ کو اس کا موقع مل پائے گا۔ انشااللہ!