مزمل شیخ بسمل
محفلین
بے وفائی ہی کرنی تھی تو پہلے بتادیتے
دنیا اتنی بڑی تھی ہم کہیں اور دل لگا لیتے
دنیا اتنی بڑی تھی ہم کہیں اور دل لگا لیتے
تھرڈ ڈگری کی تواضع تو نہیں ہوگی۔۔۔تھانہ ہے جی۔ اسی کی وجہ سے تو امن امان ہے۔ آپ کبھی آئیں ناں تھانے میں۔ آپ کی خاطر تواضع کریں گے۔
بے وفائی ہی کرنی تھی تو پہلے بتادیتے
دنیا اتنی بڑی تھی ہم کہیں اور دل لگا لیتے
آپ شاید تھانے والوں کی تواضع کا مطلب نہیں سمجھتے!وہ تو تواضع کی خاصر تھانے بلا رہے ہیں۔۔۔
سوچ رہا ہوں جاؤں کہ نہ جاؤں۔۔۔