جویریہ مسعود نے کہا:ہم صحرا میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
(غالب)
سلام ۔ جویریہ جی ، سوری ، آپ آئیں تو میں ویلکم نہ کہہ سکی ، امید ہے معزرت قبول کریں ، آپکو دیر سے مگر ویلکم ‘ کہتی ہوں ،
جویریہ مسعود نے کہا:ہم صحرا میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
(غالب)
جویریہ مسعود نے کہا:اس موقع پر کہتے ہیں ۔۔۔۔خوار مہ شے۔۔۔۔
یعنی خدا نہ کرے کہ آپ خوار ہو جائیں۔۔۔
میر نے شکوہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔
پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا بھی نہیں۔۔۔
مگر آپ کو ہم بہت پوچھتے ہیں۔۔۔اور مِس بھی کرتے ہیں جب آپ نہیں ہوتے۔۔۔۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
( کہیں آپ جواب میں یہ نہ کہ دیں۔۔۔
تم میری پاس ہوتی ہو گویا
جب کوئی ‘دوسری‘ نہیں ہوتی![]()
اور اللہ کبھی نہ کرے کہ آپ وہ ناگفتہ بہ لفظ ہو جائیں۔۔۔۔[/
quote]
میر سے مجھے یاد آیا کہ میں میر پر ایک پوسٹ کرنے والا ہوں ، کیا میںامید رکھوں کہ جس طرح غالب پر محفل چل رہی ہے میر پر بھی چلے گی ۔
جویریہ مسعود نے کہا:بوچھی جی کوئی بات نہیں آپ نے ویلکم تو کیا، دیر یہ سے سہی۔
بہت شکریہ اور مہربانی۔۔
شمشاد بھائی آپ نے ‘پہلی‘ کی بات کی تو، کوئی بات نہیں، پہلی غلطی تو سب کی معاف کی جاتی ہے مگر ؛‘دوسری‘ غلطی ناقابلِ معافی ہوتی ہے![]()
جویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گی
جویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گی
یہ کس بات پر تین تین پیغام ایک جیسےجویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گی
قیصرانی نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گیجویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گییہ کس بات پر تین تین پیغام ایک جیسےجویریہ مسعود نے کہا:ام طلحہ جی۔۔۔ چشمِ ما روشن و دلِ ماشاد۔۔
قیصرانی صاحب آئندہ خیال رکھوں گی
قیصرانی