غالب نے نہ جانے کس موقع پر یہ شعر کہا تھا مگر مجھے آپ کی پوسٹ پڑھکر یاد آگیا۔۔۔۔۔umeedaurmohabbat نے کہا:جویریہ،
“ مجھ سے پہلے اس کی گلی تک میرے افسانے گئے۔۔“
اگر اس پوسٹ کے متعلق کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اسے پڑھنے سے پہلے ہی آپ کا تعارف مجھ تک پہنچ چکا تھا۔۔۔۔ اس لئے خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے آپ کے نام پرنگاہ پڑتے ہی آپ کا شہر تمام تر رعنائیوں سمیت آنکھوں میں آگیا ہے۔ ۔ ۔ ۔اور یکدم سے خوائش جاگنےلگی ہے پھر سے گھنٹوں دریائے سوات کو تکنےکی۔ ۔ ۔ اور دل چاہ رہا کہ پوچھوں
کیا اب دریائے سوات اتنی ہی باتیں کرتا ہے؟؟ِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی ہاں جوائن بھی کر رہے ہیں اور مزا بھی لے رہے ہیں۔۔۔قیصرانی نے کہا:حیرت ہے ابھی بھی اس فورم کو لوگ جائن کر رہے ہیں۔ میں نے تو سنا تھا کہ میری پیدائش کے بعد سب والدین نے ایسی غلطی کرنے سے توبہ کر لی تھی(مذاق، اور وہ بھی کافی بھونڈا )
ویسے آپ کو اس محفل میں خوش آمدید ہو۔ غالب صاحب سے آپ کی وابستگی اچھی لگی۔ اچھی لگی کا کیا پس منظر ہے، یہ آپ کو ماوراء بی بی بتاسکتی ہیں یا پھر فرزانہ صاحبہ۔ ویسے میرا نیا تانا بانا ہے گاناگاناگانا۔ وہ دیکھ لیں اور اس کے علاوہ بھوت والے کالم میں میرا تبصرہ آپ سب لوگوں کا انتظار کر رہا ہے۔
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:حیرت ہے ابھی بھی اس فورم کو لوگ جائن کر رہے ہیں۔ میں نے تو سنا تھا کہ میری پیدائش کے بعد سب والدین نے ایسی غلطی کرنے سے توبہ کر لی تھی(مذاق، اور وہ بھی کافی بھونڈا )
ویسے آپ کو اس محفل میں خوش آمدید ہو۔ غالب صاحب سے آپ کی وابستگی اچھی لگی۔ اچھی لگی کا کیا پس منظر ہے، یہ آپ کو ماوراء بی بی بتاسکتی ہیں یا پھر فرزانہ صاحبہ۔ ویسے میرا نیا تانا بانا ہے گاناگاناگانا۔ وہ دیکھ لیں اور اس کے علاوہ بھوت والے کالم میں میرا تبصرہ آپ سب لوگوں کا انتظار کر رہا ہے۔
قیصرانی
ظاہر ہے کہ دیوانہ ہوں، ورنہ آپ کو فرزانہ تھوڑی مانتا؟F@rzana نے کہا:لیجئے آپ آگیا صیاد اپنے جال میں
یعنی کہ آپ دیوانے ہیں؟