حسیب
محفلین
یہ ٹائپنگ کی غلطی لگ رہی ہے. ٹائپنگ کرتے ہوئے ای کی جگہ ڈبلیو دبا دیا ہو گاشہزادی محترمہ جان کی اماں پائیں تو کچھ عرض کرنے کی جسارت کریں لفظ (بود) اگر جان بوجھ کر استعمال کیا گیا ہے تو اس جملہ میں مناسب نہیں ہے اور میرا ذاتی خیال ہے ایسا کوئی علاقائی لہجہ بھی نہیں ہے جس میں (بعد) کو بود ادا کیا جاتا ہو۔۔۔۔اور اگر غلطی سے لکھا گیا ہے توبھی درستگی کا محتاج ہے او رآپ سے گزارش ہے کے اس بے چارے کی محتاجی دور کر دیں جزاک اللہ