لیکن زکریا بھائی یہ بتائیں ہمیں اس گھٹیا کتاب کو پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟درستگی۔۔۔ معاذ اللہ میں نے صرف اس کے پلاٹ کے متعلق پڑھا، صرف چند لائنیں پڑھ کر میرے ہوش اُڑ گئے۔ خود ہی آپ بتائیں کیا یہ گھٹیا کتاب پڑھنے کے لائق ہے؟زکریا نے کہا:کیا آپ میں سے کسی نے Satanic Verses پڑھا ہے؟ یا کسی کو جانتے ہیں جس نے پڑھا ہو؟ یا سنی سنائی بات پر یقین کر لیا؟
کیا آپ میں سے کسی کو 1988-1989 کا زمانہ یاد ہے جب یہ ناول چھپا تھا اور اس کے خلاف مہم چلی تھی اور پھر خمینی کے فتوے کی وجہ سے رشدی کو چھپنا پڑا تھا؟
ساجداقبال نے کہا:لیکن زکریا بھائی یہ بتائیں ہمیں اس گھٹیا کتاب کو پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ کل کو آپ یہ کہیں گے کہ کسی نے انجیل پڑھی بھی ہے یا سنی سنائی باتوں پر اعتراض کر رہا ہے؟ معاذ اللہ میں نے صرف اس کے پلاٹ کے متعلق پڑھا، صرف چند لائنیں پڑھ کر میرے ہوش اُڑ گئے۔ خود ہی آپ بتائیں کیا یہ گھٹیا کتاب پڑھنے کے لائق ہے؟زکریا نے کہا:کیا آپ میں سے کسی نے Satanic Verses پڑھا ہے؟ یا کسی کو جانتے ہیں جس نے پڑھا ہو؟ یا سنی سنائی بات پر یقین کر لیا؟
کیا آپ میں سے کسی کو 1988-1989 کا زمانہ یاد ہے جب یہ ناول چھپا تھا اور اس کے خلاف مہم چلی تھی اور پھر خمینی کے فتوے کی وجہ سے رشدی کو چھپنا پڑا تھا؟
مجھے افسوس اس بات پر نہیں کہ برطانیہ نے اسے سر کا خطاب دیا۔۔۔افسوس اس بات کا ہے کہ ہم جیسے بے غیرت مسلمانوں نے ابھی تک اسے زندہ چھوڑا ہوا ہے۔
برائے مہربانی آپ تصحیح فرما دیں۔کالاپانی نے کہا:ساجداقبال نے کہا:لیکن زکریا بھائی یہ بتائیں ہمیں اس گھٹیا کتاب کو پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ کل کو آپ یہ کہیں گے کہ کسی نے انجیل پڑھی بھی ہے یا سنی سنائی باتوں پر اعتراض کر رہا ہے؟ معاذ اللہ میں نے صرف اس کے پلاٹ کے متعلق پڑھا، صرف چند لائنیں پڑھ کر میرے ہوش اُڑ گئے۔ خود ہی آپ بتائیں کیا یہ گھٹیا کتاب پڑھنے کے لائق ہے؟زکریا نے کہا:کیا آپ میں سے کسی نے Satanic Verses پڑھا ہے؟ یا کسی کو جانتے ہیں جس نے پڑھا ہو؟ یا سنی سنائی بات پر یقین کر لیا؟
کیا آپ میں سے کسی کو 1988-1989 کا زمانہ یاد ہے جب یہ ناول چھپا تھا اور اس کے خلاف مہم چلی تھی اور پھر خمینی کے فتوے کی وجہ سے رشدی کو چھپنا پڑا تھا؟
مجھے افسوس اس بات پر نہیں کہ برطانیہ نے اسے سر کا خطاب دیا۔۔۔افسوس اس بات کا ہے کہ ہم جیسے بے غیرت مسلمانوں نے ابھی تک اسے زندہ چھوڑا ہوا ہے۔
ساجد بھائی آپ جذبات کی رو میں بہہ کر انجیل کے بارے میں بہت کچھ غلط کہہ گئی ہیں ( ہوسکتا ہے کہ آپ سے لکھنے میں غلطی ہوئی ہو یا سمجھانے میں میرے خیال میں اس پر دوبارہ غور کریں۔
[align=left:81867ed130]"This is an occasion for the (world's) 1.5 billion Muslims to look at the seriousness of this decision," Mohammed Ijaz ul-Haq, religious affairs minister, said in parliament.
"The West is accusing Muslims of extremism and terrorism. If someone exploded a bomb on his body, he would be right to do so unless the British government apologizes and withdraws the 'sir' title," ul-Haq said.[/align:81867ed130]
باسم نے کہا:میرا خیال ہے ہمیں ای میلز کے ذریعے ذمہ دار محکموں اور میڈیا پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے general.queries@dca.gsi.gov.uk
Department for Constitutional Affairs
ایک اداکارہ کیلیے لوگ 40 ہزار کے لگ بھگ ای میلز بھیج سکتے ہیں تو ہم نہیں بھیج سکتےFREEDOM OF INFORMATION
زکریا نے کہا:کالاپانی نے کہا:ریان حرسی علی (ڈینش رکن پارلیمان
ایان حرسی علی اور سابق ڈچ رکن پارلیمان۔
مصنف اور دیگر دس مصنفین کو جن میں مشہور شاتمان رسول ریان حرسی علی، تسلیمہ نسرین و دیگر کو بہادر مصنف ہونے کی وجہ سے امریکن جوئش کانگریس کی جانب سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے
امریکن جیوئش کمیٹی نہ کہ کانگریس۔ اور یہ Moral Courage Award صرف ایان حرسی علی اور شعیب چودھری کو ملا تھا۔ باقی آپ جن کا ذکر کر رہے ہیں انہیں یہ ایوارڈ نہیں ملا ہوا۔