اور سارہ ٹھیری مسکرا رہی ہیں ۔۔۔
آج کوئی میلے سے بوچھی اپیا کو دو تین قسم کی سیٹیاں خرید کر دے گیا ہے۔ وہی بجاتی پھر رہی ہیں۔
اگلا:
چائے پی رہے ہیں ابنِ بھیا اور ساتھ میں نیٹ یوز کر رہے ہیں اور فون ۔ ۔۔ وہ میں ابھی ٹھہر کے کرتی ہوں
اپیا یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ فون کرنے کا کیا فائدہ بلا سبب بے مقصد کی بات چیت ہوتی ہے کچھ حاصل تو ہوتا نہیں۔