اور سارہ ٹھیری مسکرا رہی ہیں ۔۔۔
![]()
آج کوئی میلے سے بوچھی اپیا کو دو تین قسم کی سیٹیاں خرید کر دے گیا ہے۔ وہی بجاتی پھر رہی ہیں۔
اگلا:
![]()
![]()
![]()
چائے پی رہے ہیں ابنِ بھیا اور ساتھ میں نیٹ یوز کر رہے ہیں اور فون ۔ ۔۔ وہ میں ابھی ٹھہر کے کرتی ہوں![]()
![]()
![]()
![]()
اپیا یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ فون کرنے کا کیا فائدہ بلا سبب بے مقصد کی بات چیت ہوتی ہے کچھ حاصل تو ہوتا نہیں۔