سمائلیز بولتے ہیں


یہ تو یہ تو ۔۔۔۔ یہ تو بوچھی اپیا کے گھر کا حادثہ لگتا ہے۔ اپیا کہیں مصروف تھیں ادھر بچیاں کیک تحائف اور دوسرے لوازما لا کر پلیٹوں کٹوروں میں سجا دیئے اور میز پر رکھے گلدان میں پھول وغیرہ بھی رکھ دیئے تب تک اپیا کہیں سے واپس آئیں تو یہ سب کچھ دیکھ کر پہلے تو خیران ہوئیں پھر یاد آیا کہ آج تو ان کی برتھ ڈے ہے اور اب مارے خوشی کے ۔۔۔۔۔

:onthephone: :brokenheart:
 

سارہ خان

محفلین
سعود بھیا کے باس ان کو کسی کام سے بلا کر فون پر مصروف ہیں ۔۔۔اور انتظار میں سوکھ رہے ہیں ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
باجو جب تک فالتو پڑی ہے تو یہی کام کر لوں نہ ۔۔۔:happy:

آپ کے پڑوس والے بچے آپ کو تنگ کرنے پھر آائے ہوئے ہیں اور شرارتیں کر کے آپ کو چڑا رہے ہیں ۔۔۔ جاب وہ جاتے ہیں تو آپ خوشی خوشی ان کو بائے کرتی ہیں تو وہ حیرانی سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اپ کو ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو جب تک فالتو پڑی ہے تو یہی کام کر لوں نہ ۔۔۔:happy:

آپ کے پڑوس والے بچے آپ کو تنگ کرنے پھر آائے ہوئے ہیں اور شرارتیں کر کے آپ کو چڑا رہے ہیں ۔۔۔ جاب وہ جاتے ہیں تو آپ خوشی خوشی ان کو بائے کرتی ہیں تو وہ حیرانی سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اپ کو ۔۔۔


:battingeyelashes:

غلط ،، :tongue:
میرے پڑوسی بچارے کے بچے تقیسم ہوگئے ہیں ۔۔ آدھے اسکی بیوی اپنے ساتھ لے گئی ہے ۔ آدھے اپنی نانی کے پاس گئے آدھے بچارے :worried: کئیر ہوم میں گئے :( ، مجھے بہت ترس آتا ہے انکو دیکھ سنکے :( اسکی بچی مناہل کی ہمعمر ہے ، دوست ہے مناہل کی ۔ سنڈے کو جب آتی ہے اپنے باپ کے ساتھ ، تو ہمارے گھر آتی ہے کھیلنے تو ، مناہل کو بتاتی ہے کہ اسکے دو چھوٹے بھائی کہیں اور جاچکے ہیں ، جہاں سے اسکو نا ان سے ملنے کی اجازت ہے نا ہی پتا ہے کہاں گئے ۔ :( اور اس بچاری کو کئیر ہوم بھیجا گیا ، اور کئیرہوم میں صیح سے اسکو خیال ہی نہیں کرتا وہاں :(
تو میں بہت اداس ہوتی ہوں انکو دیکھکر ، سوچتی ہوں کاش کبھی ان بچوں کو میں ہی پال پوس لیتی تو آج بچارے دربدر نا ہوتے :(

:( :worried:
 

سارہ خان

محفلین
باجو میں ان بچوں کی بات کر رہی تھی جو اتے ہیں تو گھر سر پر اٹھالیتے ہیں ۔۔ کیا یہ وہ ہی بچے ہیں ۔۔:confused:
 

مغزل

محفلین
Top