کیوٹ !
بوچھی ، بچوں کی اور بھی لینا تھیں ناں تصویریں !
شگفتہ ہیں اور بھی بہت سی تصویریں بچوں کی ،۔ ۔ مگر ہمسائے کے بچوں کی ۔
کیوٹ !
بوچھی ، بچوں کی اور بھی لینا تھیں ناں تصویریں !
یہاں کیا مذاکرات چل رہے ہیں
میرا بھی دل چاہ رہا ہے !
الٰہی خیر
بوچھی یہ تصویر اچھی لگ رہی ہے اتنی ، اسے مکمل لگانا تھا ۔
شاندار
یہاں تو بس آپ ہٹ جائیں ذرا ۔ ۔ ۔ یہاں مجھے کھڑا ہونا ہے
اور ایک بیٹی کو بھول گئیں بوچھی کراچی میں !
یہ بہت بہترین ، شاندار ۔ میں پیچھے اسی کا لکھا تھا ۔ بہت یادگار ہے یہ تصویر بوچھی آپ دونوں کی ۔ مجھے اتنی اچھی لگی !
اب مجھے کیا معلوم کہ ان میں بوچھی کون سی ہیں اور نمرہ اور اقراء کون سی ہیں !
آ ہا۔۔۔بہت اچھی تصویریں ہیں۔۔رائیڈنگ بھی کی تھی؟؟؟
اتنا مزہ آیا دیکھ کر۔۔۔دل چاہ رہا ہے سب پر الگ الگ کمنٹس لکھوں۔۔۔۔ لکھ دوں؟؟؟؟
ویسے مجھے فوراً اندازہ ہو گیا تھا کیونکہ اقراء کا نیا ہیئر کٹ میں نے دیکھا ہوا ہے۔۔۔ ویسے شازیہ جی نمرہ کی ہائیٹ ماشاءاللہ بہت اچھی ہے۔۔یہ بتائیں نمرہ کی ہائیٹ بشریٰ کے برابر ہے یا زیادہ؟؟؟
میں گھوڑے کو چھیڑ رہی تھی ۔ کہ دل کر رہا تھا دیکھوں بھلا کہاں تک اسکا منہ باہر نکل پاتا ہے تو میں دوپٹہ آگے کرکے شش کر رہی تھی ، پھر سوچا گھوڑے نے دوپٹے سمیت مجھے منہ میں ڈال لینا ہے تو بس دور دور سے اسے تنگ کر رہی تھی ۔
شگفتہ ہیں اور بھی بہت سی تصویریں بچوں کی ،۔ ۔ مگر ہمسائے کے بچوں کی ۔
لگتا ہے آپ کو تصویریں بنانے کا یا بنوانے کا بہت شوق ہے
ویسے ایک بات کہوں اگر ؟؟؟؟ یا تو سب تصویوں میں چہرہ نظر نا آئے یا سب میںنظر آئے ایسا اچھا نہیںلگتا ہے بہت ساری تصویوں میںآپ کا چہرہ نظر نہیںآ رہا لیکن کچھ میں نظر آ رہا ہے
معافی چاہتا ہوں
ویسے سب تصویریں اچھی ہیں
بوچھی ، مجھے دیکھنا ہیں سب تصویریں
جی رائیڈنگ یوں کی تھی کہ ہم گھوڑے پر بیٹھکر ، اسکی باگیں کسی اور کے ہاتھوں میں تھما کر چند قدم چلے اور پھر گھوڑے سے ڈرکے جلدی اتر آئی اس سے ۔ سوچ آئی تھی کہ اگر مجھےگھوڑا لے دوڑے اور پہاڑی سے نیچے گرا آئے تو میرے بچوں کا کیا بنے گا
اس لئے زیادہ دل کھول کے نا کرسکی ، کہ ایک ہمیں کتوں سے بہت ڈر لگتا ہے اوردوسرا گھوڑے سے ۔
آپ نے اقراء کا نئا ہئیر سٹائل کہاں سے دیکھا اس نے ابھی لاسٹ منتھ ہی اپنا ہئیر اسٹائل چینج کیا ہے ۔ آپ نے شاید کوئی تصویر دیکھی ہے ؟
جی ، فرحت بشرہ کا بھی ہائٹ ماشااللہ ، بہت لمبی ہے ۔ اب مجھے یہ آئیڈیا نہیں ہے کہ ان دونوں میں سے کون زیادہ بڑی ہے ۔ کیونکہ ان کے گھر ابھی نمرہ نہیں گئی ۔ شاید بشرہ ، اور نمرہ کو ایک ساتھ کھڑا کرکے مجھے زیادہ آئیڈیا ہوتا کہ کون بڑی ہے یا برابر ہیں ،
نمرہ بھی سیڑی کے جیسے لمبی ہی ہوتی جارہی ہے ۔ ہم سب اسکے آگے چھوٹے پڑگئے ہیں
جی ہاں مجھے بہت شوق ہے تصویریں بنانے کا بھی ،۔۔ اور بنوانے کا بھی ، اک یہی تو شوق ہے میرا ، دلچسپ مشغلہ ہے ۔ اور یاد گار بھی ، ،
چہرہ نظر نا آئے ۔ ۔۔ یا آئے ۔۔ ۔ اسکا جواب یہ ہے کہ میری تصویریں ہوتیں ہیں اس لئے میری اپنی مرضی ہوتی ہے جس کا دل چہرہ لگا لوں اور جسکا دل نا کرے وہ نا لگاؤں ،، ویری سمپل ،
تعریف کا شکریہ ،
پہلے یہ مزے کی دیکھئیے ،،،
یہ ہم چاروں کی تصویر 2002 مئی کی ہے ۔
اور یہ ہم چاروں کی تصویر اسی جگہ اسی جھولے میں
2008 سیکنڈ اپریل کی ۔
اب کی اور تب کی میں کتنا فرق ہے مناہل کو دیکھئیے ۔
پہلے یہ مزے کی دیکھئیے ،،،
یہ ہم چاروں کی تصویر 2002 مئی کی ہے ۔
اور یہ ہم چاروں کی تصویر اسی جگہ اسی جھولے میں
2008 سیکنڈ اپریل کی ۔
اب کی اور تب کی میں کتنا فرق ہے مناہل کو دیکھئیے ۔