جاسمن
لائبریرین
جی ہاںمحفل میں تصویر شریک کرنا نہیں آتا؟
جی ہاںمحفل میں تصویر شریک کرنا نہیں آتا؟
۔۔۔لیکن۔۔۔نہیں آتا۔۔۔۔لیکن کیا ؟
زبردست ابن سعید جی
آپ کی نقل کرتے ہوئے ایک کاوش میری طرف سے بھی اس میں کراس سٹیچ کی دو مزید ویری ایشنز استعمال کی گئی ہیں اور یہ مشین ایمبرائیڈری کا ڈیزائن ہے ۔ ہے ہاتھ کا کام نہیں
سبز والا کراس سٹیچ ہے
نیلا والا ڈبل کراس سٹیچ ہے
اور سرخ والا فرینچ ناٹ کہلاتا ہے
ان کو بھی ٹرائی کیجیے گا
عمدہ!زبردست ابن سعید جی
آپ کی نقل کرتے ہوئے ایک کاوش میری طرف سے بھی اس میں کراس سٹیچ کی دو مزید ویری ایشنز استعمال کی گئی ہیں اور یہ مشین ایمبرائیڈری کا ڈیزائن ہے ۔ ہے ہاتھ کا کام نہیں
سبز والا کراس سٹیچ ہے
نیلا والا ڈبل کراس سٹیچ ہے
اور سرخ والا فرینچ ناٹ کہلاتا ہے
ان کو بھی ٹرائی کیجیے گا
متبادل امیج ہوسٹس موجود ہیں۔ البتہ ڈراپ باکس زیادہ کنٹرول فراہم کرتا ہے۔گو کہ اس کے علاوہ بھی کئی طریقے ہیں۔
یقیناً، لیکن اس میں نئے اکاؤنٹ میں پبلک فولڈر بائی ڈیفالٹ فعال نہیں ہوتا۔متبادل امیج ہوسٹس موجود ہیں۔ البتہ ڈراپ باکس زیادہ کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فوٹو بکٹ ایک مؤثر متبادل ہے۔یقیناً، لیکن اس میں نئے اکاؤنٹ میں پبلک فولڈر بائی ڈیفالٹ فعال نہیں ہوتا۔
French Knot کا ایفیکٹ اچھا آتا ہے اگر ٹرائی کرنا چاہیں تو اس کی بُنَت ایسے ہو گی یہ 2x2 بلاک میں بنتا ہے۔
چونکہ ہم گوگل سروسیز زیادہ استعمال کرتے ہیں اور فون سے لی گئی تمام تصاویر گوگل فوٹوز میں خود کار طور پر اپلوڈ ہو جاتی ہیں اس لیے ہم تو وہیں سے ہاٹ لنک حاصل کر لیتے ہیں۔فوٹو بکٹ ایک مؤثر متبادل ہے۔
دلچسپ!French Knot کا ایفیکٹ اچھا آتا ہے اگر ٹرائی کرنا چاہیں تو اس کی بُنَت ایسے ہو گی یہ 2x2 بلاک میں بنتا ہے۔
فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟چونکہ ہم گوگل سروسیز زیادہ استعمال کرتے ہیں اور فون سے لی گئی تمام تصاویر گوگل فوٹوز میں کود کار طور پر اپلوڈ ہو جاتی ہیں اس لیے ہم تو وہیں سے ہاٹ لنک حاصل کر لیتے ہیں۔
فون سے مرادآئی فون؟فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟
موجودہ شکل میں بظاہر یہ ممکن نظر نہیں آتا۔فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟
ابھی ہم تجربہ کر رہے تھے تو پایا کہ یہ ممکن ہے۔ البتہ فوٹوز اپلیکیشن کے بجائے گوگل فوٹوز کی سائٹ براؤزر میں کھولیں (ہم نے گوگل کروم فار موبائل میں تجربہ کیا)۔ سائٹ پہلے تو اپلیکشن استعمال کرنے کا مشورہ دے گی جسے مسترد کر کے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔ وہاں کسی بھی تصویر پر ٹیپ کر کے پھر اس پر لانگ پریس کی مدد سے کانٹیکسٹ مینو کھولیں اور امیج یو آر ایل کاپی کر لیں۔فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟
ہر چیز کا حل موجود ہے۔ کچھ بھی ناممکن نہیں۔موجودہ شکل میں بظاہر یہ ممکن نظر نہیں آتا۔
اسی خوشی میں بنانا کریم پائی کھائیں:ابھی ہم تجربہ کر رہے تھے تو پایا کہ یہ ممکن ہے۔ البتہ فوٹوز اپلیکیشن کے بجائے گوگل فوٹوز کی سائٹ براؤزر میں کھولیں (ہم نے گوگل کروم فار موبائل میں تجربہ کیا)۔ سائٹ پہلے تو اپلیکشن استعمال کرنے کا مشورہ دے گی جسے مسترد کر کے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔ وہاں کسی بھی تصویر پر ٹیپ کر کے پھر اس پر لانگ پریس کی مدد سے کانٹیکسٹ مینو کھولیں اور امیج یو آر ایل کاپی کر لیں۔
کیا کوئی ایسا سسٹم نہیں اآیا ابھی تکایک ہی کمپیوٹر ہے بھائی، بس مانیٹر دو ہیں، اسے ایکسٹینڈڈ مانیٹر کہتے ہیں اور یہ تو بہت عام سی چیز ہے۔ ویسے کچھ دنوں میں ایک تیسرے مانیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اوبنٹو آپریٹنگ سسٹم نصب ہے اس میں۔