علی ذاکر
محفلین
میں نے یہ خبر ایکسپریس میں پڑھی تو ویڈیو کی تلاش میں لگ گیا تھا۔
یہ لیجے یہ ویڈیو اب طالبان کے حامی کیا فرمائیں گے ۔ انتظار ہے مجھے
آرے بھائ اس کا کوئ اردو ترجمہ بھی تو کرؤ ؟
مع السلام
میں نے یہ خبر ایکسپریس میں پڑھی تو ویڈیو کی تلاش میں لگ گیا تھا۔
یہ لیجے یہ ویڈیو اب طالبان کے حامی کیا فرمائیں گے ۔ انتظار ہے مجھے
صاحب یہ لڑی دو بار پہلے بن چکی ہے ابھی ابھی کا یہ کہنا کہ جیو نے نشر کیا غلط ہے
ربط یہ ہے
ناظمین اسے بھی شامل کرلیں مذکورہ لڑی میں
جو بات میں نے جیو پر طالبان کے نمائندے کی گفتگو میںسُنی تھی، وہ یہ تھی کہ یہ خاتون اپنے سُسر کے ساتھ 3 مہینے سے رہ رہی تھیں یا پھر ا کرتی تھیں۔اپنے خاوند کے ساتھ نہیں۔ اور انکا یہ کہنا تھا کہ اسوقت کی تحقیقات کے مطابق اسے یہ سزا دی گئی۔ یہ صرف سسر کے ساتھ جانے پر نہیں ہوا ۔ البتہ انہوںنے یہ بھی کہاکہ یہ طریقہ کا ر غلط تھا، مگر سزا بہر حال اسے ملنی ہی تھی۔سبحان اللہ ایک لڑکی کو اسکے سسر کے ساتھ جانے پر کوڑے ۔۔۔ سبحان اللہ جزاک اللہ یا ایھا المومنین الوحیدین فی العالم الحالی ۔ سزا دی بھی تو کس بات پر ۔۔۔ لعنت اللہ علی الظالمان
اصل کہانی کچھ یوں ہے یہ ویڈیو 10 دن پرانی ہے اور مٹہ کی ہے مقامی کمانڈر جو کہ اس کو مار اہو ہے نے لڑکی سے شادی کی درخواست کی جو لڑکی نے نہیں مانی تھی۔وہ لوگ تاک میں رہے جیسے ہی لڑکی اپنے رشتے دار کے ساتھ باہر نکلی پکڑ لی گئی بغیر کسی عدالت کے اسی کمانڈر نے اسے کوڑؤ کیہ سزا سنائی اور عمل کیا اس کو پکڑنے والے تمام نامحرم تھے سزا سے کچھ دیر پہلے اس نا مراد نے 15 سے 20 اور ظالمان منوا لیے اے کے 47 کے ساتھ اور بھری بازار میں اسے یہ سزا دی ۔لڑکی کو کوڑے مارنے کے بعد اٹھانے والا لڑکی کا بھائی ہے۔اور یہ جھوٹ طالبان کی خصلت ہے چوکیدارون کے کان کاٹ دینے والے اور اپنی فوج کی گردنیں کاٹنے والے یہ جانور ناسور ہیں۔

یعنی بقول آپ کے ایک سال پہلے ہونے والا ظلم ظلم نہیں ہے اور سامنے آنے پر اس پر بات کرنا بھی غلط ہے ۔۔؟ وہ سسر کے ساتھ رہے یا باہر جائے یہ بات طے ہے کہ خدانخواستہ اس کے اس کے ساتھ کوئی ناجائز تعلقات نہیں تھے کیونکہ ایسا ہونے کی صورت میں یہ معاملہ کہیں اور طے ہوتا یہاں نہیں ۔ اگر ایک عورت کو اسکے خاوند کے گھر میں پناہ نہ ملے ۔ اسکے والدین اسے نہ رکھیں یا نہ رکھ سکیں تو وہ اپنےسسر کی پناہ میں ہی آئے گی یا کہ کسی اور کی پناہ میں جاتی ۔ دوسرے انہیں ان تعزیرات کو نافذ کرنے کا اختیار کس نے دیا ۔
اور آپ کی اس اصل کہانی کی بنیاد اور وسیلہ کیا ہے؟
ابھی میاں افتخار حسین صاحب بتا رہے تھے کہ یہ واقعہ 3جنوری کاہے۔
میڈیا پر یہ رپورٹسب سے پہلے گارجین نے دی تھی اور انہی کی رپورٹ کا لنک میں نے سب سے اوپر دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ واقعہ امن معاہدے کے بعد کا ہے۔
اصل کہانی کچھ یوں ہے یہ ویڈیو 10 دن پرانی ہے اور مٹہ کی ہے مقامی کمانڈر جو کہ اس کو مار اہو ہے نے لڑکی سے شادی کی درخواست کی جو لڑکی نے نہیں مانی تھی۔وہ لوگ تاک میں رہے جیسے ہی لڑکی اپنے رشتے دار کے ساتھ باہر نکلی پکڑ لی گئی بغیر کسی عدالت کے اسی کمانڈر نے اسے کوڑؤ کیہ سزا سنائی اور عمل کیا اس کو پکڑنے والے تمام نامحرم تھے سزا سے کچھ دیر پہلے اس نا مراد نے 15 سے 20 اور ظالمان منوا لیے اے کے 47 کے ساتھ اور بھری بازار میں اسے یہ سزا دی ۔لڑکی کو کوڑے مارنے کے بعد اٹھانے والا لڑکی کا بھائی ہے۔اور یہ جھوٹ طالبان کی خصلت ہے چوکیدارون کے کان کاٹ دینے والے اور اپنی فوج کی گردنیں کاٹنے والے یہ جانور ناسور ہیں۔
ہاہاہاہاہہہااہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہااہہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
اس وقت میرے پاس سوائے ہنسنے کو کچھ کہنے کو دل نہیں کر رہا ہے۔ کیا بات ہے۔ شریعت اسلامی کی عملی داستان!
ظلم کی انتہا ہے۔
انشاء اللہ تعالٰی یہ ظالم اللہ کی پکڑ سے بچ نہیں سکیں گے۔