سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وہاں تو صرف عورتیں ہی ہونگی ;)
مردوں کی منطق مجھے سمجھ نہیں آتی آخر خواتین سے انکو لگاؤ ہوتا ہے یا چڑ ؟
 
کیاب اور فرصت دونوں میں سے ایک بھی دستیاب نہیں۔ :)

س: راجہ گدھ کے کردار اتنے غیر انسانی اور اول جلول کیوں ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
عنوان غیر انسانی تو کردار بھی ۔۔

عشق کا عین وہ ہی ناول ہے جو سسپینس ڈائجسٹ میں شایع ہوا تھا ؟
 

جیہ

لائبریرین
جب کشمیر آزاد ہوگا:)


آزادی اس جگہ ختم ہو جاتی ہے جہاں ناک شروع ہوتی ہے مگر یہ ناک ہے کس کی
 
ناک نہیں خطرناک ہے!

س: خوفناک اور خطرناک میں کیا فرق ہے جبکہ دونوں ناک سے ہی متعلق ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سے خوف آتا ہے ایک سے خطرہ ہوتا ہے۔

س) ٹانگیں اگر دو کی بجائے تین ہوتیں تو کیا سفر جلدی طے ہو جاتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اڑٹے اڑتے اکثر ایکسیڈنٹ ہوتے خاص کر یہاں۔

س) دن میں اتنی روشنی کیوں ہوتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top