سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
اس لئے کہ کوئل کے بچے نہیں بچتے کوا کھاجتا ہے

میوزک اور میوزیک میں کیا فرق ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سا ہاتھی ہے بھئی جو رینگتا ہے۔

س) ڈاکخانے والے ہر خط پر مہر کیوں لگاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مل میں پینٹ قمیض والے مزدور نہیں ہوتے۔

س) کیا ٹانگے کی جگہ چن چی کامیاب ہو جائے گا؟
 

سارہ خان

محفلین
پیٹرول کی قیمت پر منحصر ہے ۔۔

ٹانگے کی سواری کا رواج ختم کیوں ہوتا جا رہا ہے چھوٹے شہروں میں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹے شہروں میں بھی لوگ ماڈرن ہوتے جا رہے ہیں۔

س) مکھیوں میں مذکر مؤنث کیسے پہچانیں؟
 

سکون

محفلین
جو زیادہ بھوں بھوں کر ے وہ مونث کے

کدو اور کریلا ان میں سے ایک کڑوا اور دوسرا میٹھا کیوں ہوتا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top