شرمیلے ہوتے ہیں نا منظرِ عام پر آنے سے کتراتے ہیں س) سمندر اتنا گہرا کیوں ہوتا ھے؟
حسن علوی محفلین جون 15، 2008 #321 شرمیلے ہوتے ہیں نا منظرِ عام پر آنے سے کتراتے ہیں س) سمندر اتنا گہرا کیوں ہوتا ھے؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #323 زمین کی قیمت بڑھانے کے لیے۔ س) کونے والا پلاٹ زیادہ مہنگا کیوں ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم جون 16، 2008 #329 لوگوں کے عقلوںمیں فتور کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے۔ س: ایک چنے میں دو دالیں کیوں ہوتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #330 تا کہ دونوں مل بانٹ کر کھا لیں۔ س) ایک اوسط وزن کے تربوز میں کتنے بیج ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 16، 2008 #331 جتنے اللہ میاں نے اس مین ڈالے ہوتے ہیں ۔۔۔ تربوز اور خربوز میں کیا رشتہ ہے ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 16، 2008 #332 تربوز اپنی حالت میں قائم جبکہ خربوز خربوز کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے خواتین اکثر بعد میں ہی کیوں سوچتی ہیں
تربوز اپنی حالت میں قائم جبکہ خربوز خربوز کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے خواتین اکثر بعد میں ہی کیوں سوچتی ہیں
سارہ خان محفلین جون 16، 2008 #333 ان کی زبان دماغ سے زیادہ تیز کام کرتی ہے ۔۔:tounge: آجکل کے مرد خواتین کی طرح زیادہ کیوں بولنے لگے ہیں ؟
ان کی زبان دماغ سے زیادہ تیز کام کرتی ہے ۔۔:tounge: آجکل کے مرد خواتین کی طرح زیادہ کیوں بولنے لگے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #338 مسنز عزیز کا مشرف سے کیا واسطہ۔ س) تالی ایک ہاتھ سے کیوں نہیں بجتی؟
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #340 گروجی آپ مسلسل اس دھاگے کے اصول کی خلاف ورزی کیئے جا رہے ہیں۔ جواب دینے کے بعد سوال بھی تو لکھا کریں۔ س) ایک ہاتھی کے وزن کے برابر کتنی چیونٹیاں آئیں گی؟
گروجی آپ مسلسل اس دھاگے کے اصول کی خلاف ورزی کیئے جا رہے ہیں۔ جواب دینے کے بعد سوال بھی تو لکھا کریں۔ س) ایک ہاتھی کے وزن کے برابر کتنی چیونٹیاں آئیں گی؟