سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
مینا کو دیکھ کر سب گم ہوجاتے ہیں

س : زیادہ تر طوفانوں کا نام خواتین کے نام پر کیوں رکھا جاتا ہے ؟؟
 
اس ب۔۔۔ہانے سے ب۔۔۔ہائے س۔۔۔ر محف۔۔۔۔ل آنسو
کہ دیا ان سے کہ آنکھوں میں کھٹک ہوتی ہے

(عرصہ دراز ہوا کہیں سنا تھا معلوم نہیں کن کا ہے)

خواتین کو اپنے خواتین ہونے پر اتنا غرور کیوں ہوتاہے ۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ مسجد سے نئے جوتے کی بجائے پرانا جوتا پہن آئیں تو بیوقوفی ہوتی ہے۔

س) زندگی چار دن کی ہی کیوں کہتے ہیں؟
 
کیوں کہ دو دن آرزو میں کٹ جاتے ہیں اور دو دن انتظار میں۔ :)

س: عمرو کا و کیوں پڑھا نہیں جاتا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top