کیوں کہ اس کے پاس زنبیل جو ہوتی ہے۔ س: زنبیل کا حجم کتنا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #422 ماچس کی ڈبیہ کے برابر تو ہو گا ہی۔ س) اپنی دہی کھٹی کیوں نہیں ہوتی؟
ش شکاری محفلین جون 27، 2008 #423 کیونکہ اس میں دودھ ڈالا جات ہے۔ س) ہم دودھ بکری کا کیوں نہیں استعمال کرتے؟
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #425 کیونکہ اسے منھ دکھائی وصولنی ہوتی ہے۔ س: منھ دکھائی مردوں کو کیوں نہیں ملتی؟
فرذوق احمد محفلین جون 27، 2008 #428 اُتنا ہہی جتنا کہ کمر پر خارش ہو تو ہاتھ نہیں پہنچتا شمشاد بھائی کی عمر کتنی ہے ؟
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #429 عمر کا تو پتہ نہیں پر بڑھاپا مجھ سے کم ہے۔ س: عورت کی عمر اور مرد کی آمدنی کیوں نہیں پوچھنی چاہئے؟
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #430 پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔ س) مرغیاں پالنے پر محلے والے کیوں لڑتے ہیں؟
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔ س) مرغیاں پالنے پر محلے والے کیوں لڑتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین اگست 28، 2008 #432 شمشاد نے کہا: س) مرغیاں پالنے پر محلے والے کیوں لڑتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی قسم سے اس بات کا کبھی تجربہ نہیں ہوا ۔ مرغے کیوں بانگ دیتے ہیں ، مرغیاں کیوں نہیں دیتیں ۔؟
شمشاد نے کہا: س) مرغیاں پالنے پر محلے والے کیوں لڑتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی قسم سے اس بات کا کبھی تجربہ نہیں ہوا ۔ مرغے کیوں بانگ دیتے ہیں ، مرغیاں کیوں نہیں دیتیں ۔؟
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #433 مرغیاں بانگ دیں گی تو آپ کہیں گے کہ مرغے انڈے کیوں نہیں دیتے۔ س) محب امریکہ پہنچ کر کہاں گُم ہو گئے ہیں؟
مرغیاں بانگ دیں گی تو آپ کہیں گے کہ مرغے انڈے کیوں نہیں دیتے۔ س) محب امریکہ پہنچ کر کہاں گُم ہو گئے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین اگست 28، 2008 #434 میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ کہیں بیگم نے نقل و حرکت پر کسی قسم کی پابندی تو نہیں لگا دی ۔ کہ بچہ کہیں بگڑ نہ جائے ۔ ؟
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ کہیں بیگم نے نقل و حرکت پر کسی قسم کی پابندی تو نہیں لگا دی ۔ کہ بچہ کہیں بگڑ نہ جائے ۔ ؟
وجی لائبریرین اگست 28، 2008 #436 20 فیصد کا معلوم نہیں لیکن پاکستانیوں کو 10 فیصد کا بہت پتا ہے انسان اپنی بات بھول کیوں جاتا ہے اور اگر نہیں بھولتا تو یہ کیوں کہتا ہے کہ وہ بات قرآن و حدیث تو نہیں تھی ؟؟
20 فیصد کا معلوم نہیں لیکن پاکستانیوں کو 10 فیصد کا بہت پتا ہے انسان اپنی بات بھول کیوں جاتا ہے اور اگر نہیں بھولتا تو یہ کیوں کہتا ہے کہ وہ بات قرآن و حدیث تو نہیں تھی ؟؟
مغزل محفلین اگست 28، 2008 #437 کیوں یہ وہ انسان نہیں ’’ زرداری ‘’ (بروزنِ گھرداری) ہوتا ہے ۔ انسان زرداری کیوں بنتا ہے ؟؟
فاروقی معطل اگست 28، 2008 #438 تو پھر وہ انشان نہیں ہو سکتا آپ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہو گی ،دوبارہ تحقیق کیجے پر تحقیق کیسے کریں گے؟
مغزل محفلین اگست 28، 2008 #440 کون کافر انگریزوں پر بھروسہ کرتا ہے۔۔ وہ تو ہم اپنے احساسِ کمتری کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ احساسِ کمتری اور احساسِ برتری میں کیا مماثلت ہے ؟؟؟
کون کافر انگریزوں پر بھروسہ کرتا ہے۔۔ وہ تو ہم اپنے احساسِ کمتری کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ احساسِ کمتری اور احساسِ برتری میں کیا مماثلت ہے ؟؟؟