سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ گنجی کے پاس ہے اس سے مل سکے گی۔

س) ٹیکے کی سوئی بڑی چھوٹی کیوں ہوتی ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
چھوٹی دکھانے کے لئے اور بڑی لگانے کے لیے

س) گھڑی کی سوئی میں دھاگا کیوں نہیں ڈالتے؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ وہ گھوڑی نہیں ہوتی

س : گھڑی الٹے ہاتھ میں کیوں بہنی جاتی ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کیوں کہ اُلٹے ہاتھ سے گھڑی باندھنا کچھ مشکل ہوتا ہے۔

س ) گھڑی کا گھڑیال (مگر مچھ Type) سے کیا تعلق ہے ؟
 

گرو جی

محفلین
جو گھڑے کا گھڑیال سے۔
یہ عدالت میں ہمیشہ یہ کیو کہا جاتا ہے
کہ سچ بولوں گا اور زیادہ پیسے لوں گا۔
 

حسن علوی

محفلین
-دوستیاں بڑھتی ہیں
-مختلف راستوں کی پہچان ہو جاتی ھے
-ورزش کی ضرورت باقی نہیں رہتی



س)‌ دور بین اور جوگی کی بین میں‌ کیا فرق ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
فرنگی اور ننگی میں بہت تھوڑا فرق ہوتا ہے۔

س) شیطان کے زیادہ چیلے سیاست میں کیوں چلے جاتے ہیں؟
 

گرو جی

محفلین
نہ اندر نہ آس پاس۔
انسان خود ہی ہوتا ہے شیطان بھی فرشتہ بھی

لوگ سیاست کو بزنس کیوں‌سمجھتے ہیں‌
 
کیوں کہ اس میں ہر حال میں نفع ہوتا ہے!

س: تاجر ہر چیز کو نفع نقصان کی نگاہ سے ہی کیوں دیکھتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ثواب کی نظر سے دیکھ نہیں سکتا ناں۔

س) ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو باپ کون ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پان کو روشندان میں تھوک نہیں سکتے۔

س) فیصل آباد کو لوگ فیصلہ آباد کیوں کہتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top