سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
یہ لوگوں کا اپنا فیصلہ ھے اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔


س) اچھا یہ بتایئے کہ سیاست اور سیاہ ست میں کیا قدر مشترک ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اسلام کا نعرہ لگا کر اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے لیے۔

س) زندہ ہاتھی لاکھ کا اور مرا ہوا سوا لاکھ کا کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں تو وہ وزیر اعظم بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے ہاں کا پتہ نہیں۔

س) دو اور دو پانچ کیوں نہیں ہوتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک قدرت کا بنایا ہوا، ایک انسان کا بنایا ہوا۔

س) سالی اور خشک سالی میں کیا فرق ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
ان کو ہر چیز بڑھانے کی عادت ہے مہنگائی ۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔ وغیرہ وغیرہ :rolleyes:

سالگرہ کیوں مناتے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top