سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
سوال ہوتا تو جواب بھی مل جاتا

خیر سیاست میں سوال کا جواب مل جاتا ہے کیا ؟؟
 

مغزل

محفلین
اس لیئے کہ تیسری قسم ابھی اگائی نہیں جاسکی ۔۔

کیا زمین سے اگنے والے سبھی نباتات زمینی ہوتے ہیں ؟
 
بڑی مچھلیاں لے جاتی ہیں اور کس کی مجال ہے۔

کیا آپ کو کبھی سمندر کی سیاحت کے دوران موتی وغیرہ ملے؟ اگر نہیں‌ تو کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں۔ کیونکہ موتی حاصل کرنے کے لیے جھکنا پڑتا ہے اور آجکل جھکنا بہت خطرناک ہے۔ جان بھی جا سکتی ہے۔

س) سکوٹر کے پہیے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسا ہو جائے تو ہم پھر اپنی موٹر سائیکل پیٹرول سے چلانا شروع کر دیں گے۔

س) کراچی کا علاقہ گولیمار کیا گولیاں مارنے کی وجہ سے مشہور ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
فوٹو گرافر کی غلطی سے۔

س) کراچی کا علاقہ گولیمار کیا گولیاں مارنے کی وجہ سے مشہور ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top