سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہیں ۔ کوئی نہیں بدلے گا ۔۔ ہمیں اپنی قسمت خود لکھنی ہے۔ دوست

ہم قسمت سے کیوں گلہ کرتے ہیں ِ؟؟
 

مغزل

محفلین
ہندوستانی فلم کا گانا گاکر۔۔۔۔
چاند کے پار چلو ۔۔ چلو دلدار چلو
(صرف پاکستانی قوم کیلئے )

ہم (قوم) میں کس چیز کی کمی ہے ؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
نہیں اور بھی پرندے یہ کارنامہ سر انجام دے سکتے ہیں۔ :)

ویسے آپ کیا یہ ذمہ داری مرغے کے ذمے لگانا چاہ رہیں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مارشل لاء ہوتا تو شاید یہی کرتے۔

س) چھلنی میں پانی کیسے لے جایا جا سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ان کی دوستی ہو ہی نہیں سکتی۔

س) سورج رات کو نظر کیوں نہیں آتا جبکہ چاند تو دن میں بھی نظر آ جاتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
وہی خاک جو زمین پر ہے۔

یہ لوگ چاند پر کیوں جاتے ہیں اس کے بجائے کسی غریب کی مدد کیوں نہیں کرتے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ماموں بنے اور کیا ۔۔۔۔۔
دوسروں کو ستانے کے فائدے وہ بھی صرف دو بھائی یہ محفل ختم ہوجائے گی

ہم سورج پر کیوں نہیں جاتے ؟؟
 

مغزل

محفلین
کیا ضرورت ہے ۔۔ نانبائی کے تندور میں چلے جائیے۔۔

’’ نانبائی اور تندور کا چولی دامن کا ساتھ ‘‘ کیا یہ محاورہ ٹھیک ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ڈسکو کر کے دیکھو، جو درد اٹھے اسی کو کہتے ہیں۔

س) کون سی گاڑی بغیر انجن کے چلتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top