سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دن میں روشنیاں نظر جو نہیں آتیں۔

س) میرا سوال ابھی بھی تشنہ ہی ہے کہ گولیمار کا علاقہ کیا گولیاں چلانے وجہ سے مشہور ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں کہ یہ اسکا نام ہے۔۔۔۔:)

کیا چمگادڑ کا شمار پرندوں میں ہوتا ہے۔۔۔؟

جی بالکل۔ آپ کیا انہیں مچھلیوں میں شمار کرتی ہیں۔

س) میرا سوال ابھی بھی تشنہ ہی ہے کہ گولیمار کا علاقہ کیا گولیاں چلانے وجہ سے مشہور ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں سمجھا کہ چمگادڑ کے متعلق لکھا ہے۔

س) راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے " لال کُرتی " کیا وہاں کے رہائشی لال رنگ کی کرتی پہنتے ہیں؟
 

فاروقی

معطل
اصل میں لال کتی ہے . . یعنی وہاں کتے کی مونث لال رنگ کی ہوتی ہیں
اسلام آباد کا صدر مقام کون سا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
ویسے تو صدرمقام صدر صاحب کا گھر ہونا چاہیئے لیکن کیا کریں کہ سابقہ صدر آرمی ہاؤس میں رہنا پسند کرتے تھے لیکن ابھی بھی صدر مقام اسمبلی بلدینگ ہی اسلام آباد کا صدر مقام ہے ویسے آپ زرداری ہاؤس کو بھی صدر مقام اسلام آباد کہ سکتے ہیں

پاکستان کا صدر مقام کون سا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
ایک ہوتو کہوں ۔۔
دبئی، لندن، ریاض، نیویارک اور اور اور اور۔۔۔

پاکستان کیا ہمارا بھی وطن ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ہو سکتا ہے اگر آپ ان میں سے ایک ہیں
اور وہ ہیں
افواج پاکستان کی کوئی سی بھی وردی پہننے والے ، ویسے انٹیلی جینس میں ہوتے وردی کا نا استعمال یا
پولیس یا
وزیر ہونا یا
دبئی ، لندن ، امریکہ ، سعودی عرب میں گھر ہونا یا
سوئیزر لینڈ میں بینک آکاونٹ ہونا

پاکستان کیا شکار گا ہ ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top