سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ایٹم تو اچھی ایجاد تھی لیکن بم نہیں‌

ہم نے ایٹم بم صرف دیکھانے کے لئے بنایا تھا کیا ؟؟
 
وجی

لائبریرین
بہت جلد، مگر دولت ہے کس کے پاس یہ ہم سوال ہے

پاکستان میں شیر کیوں نہیں پائے جاتے ؟؟
 
وجی

لائبریرین
پاکستان میں اور شیر یہ گمان کب سے ہے آپکو

پاکستان میں سب سے زیادہ پالتو جانور کونسا پالا جاتا ہے ؟؟
 
وجی

لائبریرین
جی نہیں آپ الٹا بول گئے امریکی پالیسیاں ہمیں پال رہیں ہیں

کیا ان پالیسیوں سے چٹھکارا مل سکتا ہے ؟؟
 
جیہ

لائبریرین
کس قسم کے سوالات سے دوچار کر رہے ہین۔

جب قادیانیوں کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو کچھ "مسلمانوں" کو مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟؟
 
فاروقی

معطل
کس قسم کے سوالات سے دوچار کر رہے ہین۔

جب قادیانیوں کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو کچھ "مسلمانوں" کو مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟؟

کیوں کہ یہ ان کا فرض ہوتا ہے.........جیسے کہ مجھے بھی مروڑ اٹھتا ہے.......کیونکہ میں مسلمان ہوں .........آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کو گستاہی برداشت نہیں ہوتی مجھے..........آپ اسے مروڑ کہیں یا محبت .......ہے بالکل ایسا ہی.....ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں.....

آپ نے یہ سوال کیوں کیا........؟
 
فہیم

عادت سے مجبور ہوکر کرلیا ہوگا۔

س: اس قسم کے سوالات کیوں کیے جارہے ہیں؟
 
طالوت

محفلین
روزہ "ٹھنڈا" رکھنے کے لیئے

بلی کی میاوں میں زور کس پر ہوتا ہے ؟ م پر-- ی پر-- ا پر-- و پر--- یا--- ں پر
 
محمداحمد

لائبریرین
بلی کی میاؤں میں زور کہا ہوتا ہے زور ڈالنے کے لیے تو اُسے غرّانا پڑتا ہے۔

بلی کے گلے میں گھنٹی ہی کیوں باندھی جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top