سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
کیونکہ دل کا حال دل والا ہی جانتا ہے

کیا دل ہی انسان کا سب سے مضبوط اعضاء ہوتا ہے ؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
نہیں دل تو بہت ہی نازک ہوتا ہے ۔ جبھی اسے اکثر شیشہ دل کہا جاتا ہے ۔

شیشہ ہو یا دل ہو آخر ٹوٹ کیوں جاتا ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
تاکہ وہ دنیا کے گرم و سرد جھیل کر خستہ و شیریں ہو جائے۔

مشکلات انسان کو چڑچڑا کردیتی ہیں یا خوش مزاج؟
 

شمشاد

لائبریرین
سر شاری جو بارھویں جماعت میں انگلش پڑھاتے تھے۔

س) لوگ پکی پکائی کیوں مانگتے ہیں، خود محنت سے کیوں جی چُراتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ اسکے پودے میں لکڑی نہیں ہوتی

لکڑیاں ہی جلانے کے کام کیوں آتیں ہیں کوئلہ بھی تو جلتا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
جب شامت آتی ہے جو آجکل پاکستانیوں پر آئی ہوئی ہے

انسان بے حس کب ہوتا ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top