سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
کچھ بھی نہیں بھائی سولہ آنے میں کیا سنگھار کرینگی آج کل کی خواتین

آج اور کل میں کیا فرق ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین

مغزل

محفلین
یعنی جوب بھی سوال بھی ۔۔ واہ بھئی واہ

مجھے عیدی کتنی دوگی ؟؟
(آخر کو ’’ چھوٹا‘‘ ہوں جناب سے )
 

مغزل

محفلین
بڑا تلخ سوال پوچھ لیا ہے ۔۔ جیہ جی۔۔
اس کا جواب نہیں ہے میرے پاس شاید کسی کے پاس نہ ہو

ہے کسی ہے پاس اس کا جواب ؟؟
فواد، زیک ، خرم ، پیاسا ۔۔ کون جواب دے گا‌؟؟
 

وجی

لائبریرین
یہ تو افغانوں سے پوچھیں وہ اچھی طرح بتا سکتے ہیں

پختونوں کو لال رنگ کیوں پسند ہوتا ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top