سنجیدگی کے لیے سونا۔ ۔ جبکہ رنجیدگی کے لیے رونا پڑتا ھے۔ ۔
عین لام میم محفلین ستمبر 16، 2008 #783 تا کہ ان کی تعبیر کے سلسلے میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے۔ ۔ ۔ یادِماضی عذاب ہے۔ ۔ ۔ ؟؟
فاروقی معطل ستمبر 17، 2008 #786 میرے خیال سے دال مین کالا ہے ضرور کچھ یہ دال میں ہی کا لا کیوں ہوتا ہے؟
جیہ لائبریرین ستمبر 17، 2008 #787 دال میں کالا نہیں ہوتا، دال ہی کالی ہوتی ہے چور کی داڑھی کتنی بڑی ہو کہ تنکا نظر نہ آئے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #791 تاکہ درخت طوطے کے پیچھے چھپ سکیں۔ درخت باتیں بھی کرتے ہیں کیا؟
جیہ لائبریرین ستمبر 17، 2008 #792 سبز اور پیلا بھی ہوتا ہے سبز پگڑی پہنے والوں کو طوطیے کیوں کہتے ہیں؟
جیہ لائبریرین ستمبر 17، 2008 #794 بہت ورنہ زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے وجود زن سے کائنات میں کونسا رنگ ہے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #795 یہ تو اقبال نے بتایا ہی نہیں۔ پھر بھی اُن کا اقبال بلند ہے کیوں؟
جیہ لائبریرین ستمبر 17، 2008 #799 شاعرانہ نام وہ ہوتا جس سے شاعر کا نام ہو۔ یاد رہے ایک آنے کے شاعر کو نہیں کہتے کیوں؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #800 کیوں کہ "آنے" اب رائج نہیں ہیں۔ سولہ آنے اور سولہ سنگھار میں کیا قدرِ مشترک ہے؟