کیوں کہ بچارے کی صحت بہت کمزور ہے۔ پاکستان کا دارالحکومت کس ملک میں واقع ہےِ؟
ش شکاری محفلین ستمبر 23، 2008 #881 کیوں کہ بچارے کی صحت بہت کمزور ہے۔ پاکستان کا دارالحکومت کس ملک میں واقع ہےِ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #882 یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے جبکہ سبکو معلوم ہی ہے۔ س) خارش اور کھجلی میں کیا فرق ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 24، 2008 #883 خارش کتوں کو ہوتی ہے اور کھجلی کتے کو ! کتے بلیاں آپس میںلڑتے کیوں ہیں ؟
مغزل محفلین ستمبر 24، 2008 #885 بام’’ ب‘‘ سے ہے اور آم’’ آ‘‘ سے ہے ۔۔ کیا جانوروں میں بھی خودکش حملہ آور ہوتے ہیں ِ؟؟
فاروقی معطل ستمبر 24، 2008 #886 یہ حالات پہ منحصر ہے............. نیکی کر دریاہ میں ڈال .......کا مطلب؟
مغزل محفلین ستمبر 24، 2008 #887 ’’ یعنی مشرف ہٹا زرداری لا ‘‘ مذکورہ شخصیات کیا : حلال ہیں ؟ مکروہ ہیں ؟ حرام ہیں ؟ نجس تو نہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2008 #891 پھر آپ کہیں گے مکھی کو مکھن کیوں نہیں کہتے۔ س) چیتے پر دھبے دھبے کون ڈال دیتا ہے؟
وجی لائبریرین ستمبر 24، 2008 #892 وہ خود ، درخت پر جو بیٹھا رہتا ہے لیپرڈ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2008 #893 چیتا ہی کہتے ہیں۔ س) ہرن کا بچہ پیدا ہوتے ہی بھاگنا کیسے شروع کر دیتا ہے؟
وجی لائبریرین ستمبر 25، 2008 #894 چیتے کا بچہ جو پیدا ہوتے ہی اس کے پیچھے لگ جاتا ہے یہ چوہے بلی کا کھیل کہاں کھیلا جاتا ہے ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 25، 2008 #897 ایک حکم مانتا ہے اور ایک حکم دیتا ہے عقل اور ذہانت میں کیا فرق ہے ؟؟
جیہ لائبریرین ستمبر 25، 2008 #900 م۔م۔مغل نے کہا: فتور کا ! فتین کسے کہتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فطین کا بتا دوں؟ س) دودھ میں پانی کیوں ملاتے ہیں؟ ہاضم بنانے کے لئے میرا سوال: گیس کتنے روپے کلو ہے؟
م۔م۔مغل نے کہا: فتور کا ! فتین کسے کہتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فطین کا بتا دوں؟ س) دودھ میں پانی کیوں ملاتے ہیں؟ ہاضم بنانے کے لئے میرا سوال: گیس کتنے روپے کلو ہے؟