سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
استری پاکستان میں ایک ہی قسم کی ہوتی ہے پر سنا ہے کہ پڑوسی ملک میں‌ بھانت بھانت کی استریاں ہوتیں‌ ہیں۔

کیا استری سے صرف کپڑے سیدھے ہوتے ہیں؟
 

مغزل

محفلین
نہیں اس سے شیو بھی کی جاسکتی ہے ۔ (استری=استرا کی موئنث)

بھارت اور پاکستان میں کیا چیزیں مشترک ہیں ؟؟
 

مغزل

محفلین
یہ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1137436z5tdqm5zam.gif
یعنی خوش ہے ۔۔

ڈومنے کا کیا ہوا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بھی پھر خوش ہی ہو گا۔

س) صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے، اس میں یار کس کو کہا ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
اُن تمام دوستوں کو جو بات کا بتنگڑ بنانے میں ثانی دوئم سوئم کچھ بھی نہیں رکھتے

"جن دوستوں سے ہم کو توقع وفا کی تھی " اُنہوں نے کیا کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
بے وفائی کی اور کیاکرنا تھا ان کو۔

س) وعدے جب پورے ہی نہیں کرنے ہوتے تو وعدہ کرتے ہی کیوں ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
الا بلا تو ملا کھاتے ہیں


یہ غآلب کی گت کیوں بنائی جارہی ہے اس دھاگے پر؟
 

وجی

لائبریرین
جب ہم خیال کرنے لگیں گے مرنے والوں کا

ہم میں بے حسی کیوں بڑھتی جارہی ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top