سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
روپوں کو چھوڑیں، مل جائے غنیمت ہے۔

س) کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا ہوتا ہے تو آٹے کی دلالی میں سفید کیوں نہیں ہوتا؟
 

وجی

لائبریرین
آپ اب بھی عیدی لیتے ہیں میں تو سمجھا تھا کہ آپ کی عمر دینے والوں میں ہے

عید پر عیدی کیوں لی اور دی جاتی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ عید سے پہلے دے دیں، کوئی مضائقہ نہیں۔

س) عید پر چیزیں مہنگی کیوں ہو جاتی ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
کتنی سے کچھ فرق نہیں پڑے کا پاکستان پر اس سوال کا کچھ فائدہ نہیں

کیا ہم عید کے ایک دن ہونے سے ایک ہوجائیں گے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال برا نہیں ہے۔

س) حکومت ساری عوام کو عیدی کیوں نہیں دیتی؟
 

مغزل

محفلین
عوام ہی یہ نیک کام انجام دیتی ہے ۔
مہنگائی ، عدم دستیابی اور محصولات کی مد میں !
مزید یہ کہ پولیس والوں ، فقیروں ، سحری جگانے والوں
سب ہی کو تو عیدی دیتے ہیں ۔۔۔

آپ کو اس بار کتنی عیدی ملنے کی امید ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top