سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاروقی

معطل
سچ کہا علامہ صاحب نے ........سب ذاتوں قبیلوں میں بٹے ہوئے ہیں ...

قوم مذہب سے ہے' مذہب جو نہيں' تم بھي نہيں ......کیا یہ سچ ہے؟
 

وجی

لائبریرین
سمندر سے مچلیاں نکال لیں چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

ویل اور شارک میں کیا فرق ہے ؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاں حقیقت تو یہی ہے اور گمان تو پھر گمان ہے۔ کیا کہا جا سکتا ہے۔

اگرایک لائن میں اس کا حل لکھا جا سکے تو وہ کیا ہو سکتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
نیا مراسلہ :
اس لیئے کہ رات کو سورج سورہا ہوتا ہے ۔
مگر چاند کیوں جاگتا ہے ۔۔؟؟

پرانہ مراسلہ :
نہیں غوری برادران کی وجہ سے ۔۔
غوری اور غور میں غور کی حدود کیا ہیں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top