ایک میں چار خانے ہیں اور ایک میں کوئی نہیں۔ س) ہوا اگر رنگدار ہوتی تو؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #461 ایک میں چار خانے ہیں اور ایک میں کوئی نہیں۔ س) ہوا اگر رنگدار ہوتی تو؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #464 پتہ نہیں ہم تو کھنچ کر جانے والوں میں سے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #467 کوئی حد نہیں ہوتی۔ س) امریکہ پاکستان کی حد میں کیسے بم برسا جاتا ہے؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #468 دیدہ و دانستہ ، ہمارے حکمرانوں کی مرضی کے ساتھ۔ کیا آج کے مسلم آزادی یا موت کے فلسفے پر یقین نہیں رکھتے؟
دیدہ و دانستہ ، ہمارے حکمرانوں کی مرضی کے ساتھ۔ کیا آج کے مسلم آزادی یا موت کے فلسفے پر یقین نہیں رکھتے؟
زین لائبریرین نومبر 14، 2008 #472 یہ سوال زینب بہن سے ہی پوچھوتو بہتر ہوگا ۔ زینب بہن کا "مقام "چاند کیوںہے ؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2008 #473 چاند پر جانا چاہتی ہو گی۔ س) سورج کے دوسری طرف بھی کیا اتنی ہی گرمی ہے؟
فاروقی معطل نومبر 14، 2008 #474 شاید........کبھی اتفاق نہیں ہوا جانے کا............ بچے مصوم کیوں ہوتے ہیں..............؟
وجی لائبریرین نومبر 14، 2008 #476 یہ تو معلوم نہیں نا ہی یہ معلوم ہےکہ اسکے چیلے کتنے ہیں جناب کوئی اور سوال ؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2008 #480 جب پہلی بات موبائیل پر بات کی تھی۔ س) ایک شہر کا دوسرے شہر تک فاصلہ کیسے ناپتے ہیں؟