سب ہی جانتے ہیں، اب نام لینا ضروری ہے کیا۔ س) بھوک کیوں لگتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #421 سب ہی جانتے ہیں، اب نام لینا ضروری ہے کیا۔ س) بھوک کیوں لگتی ہے؟
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2008 #422 تاکہ راشن والوں کی روزی روٹٰ چل سکے۔ س: درزی ہمیشہ تاخیر کیوں کرتا ہے؟
زین لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #423 اب کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوتا ہے ۔ س) قصاب کو قصاب کیوں کہا جاتا ہے ؟
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #425 آپ جانیں، ہمیں تو تجربہ نہیں۔ س: مثلث میں تین کونے کیوں ہوتے ہیں؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 26، 2008 #426 کون کہتا ہے میں نے متوازی الاضلاع مثلث بھی دیکھا ہے آپ کا دل کسی نے کیوں نہیں چرایا۔ تفصیل سے بتائیں
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #427 آپ کے خیال سے اسے کسے چرانا چاہئے؟ س: چرایا ہوا دل کس کام آتا ہے؟
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #429 پتا نہیں پر جب بھی آتی ہیں سلیمانی انداز میں۔ محفل میں سلیمانی انداز کیوں فراہم کیا گیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2008 #432 خالی دماغ کی وجہ سے۔ س) چاقو چھریاں وزیر آباد کے ہی کیوں مشہور ہیں؟
زین لائبریرین اکتوبر 26، 2008 #433 میں نے زیادہ چاقو یا چھری استعمال نہیں کی اس لیے نہیںپتہ س۔ اندھیرے میں کیوں کچھ نظر نہیں آتا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #434 لیکن بلیوں کو تو نظر آتا ہے؟ س) کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے۔ اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟
لیکن بلیوں کو تو نظر آتا ہے؟ س) کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے۔ اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #435 سیدہ شگفتہ نے کہا: معلوم نہیں ۔ جویریہ کس وقت آنلائن آتی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، جب بھی بجلی آتی ہے، کوشش ہوتی ہے کہ محفل آؤں م۔م۔مغل نے کہا: تاکہ قائم رہے بھرم خوشہ چینوں کا۔ جیہ جیا کیوں نہیں لکھتی ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بھائی ۔ میں نے جویریہ مسعود کے نام سے شمولیت اختیار کی تھی۔ شمشاد بھائی نے جیہ نام دیا تو نک بدل دیا۔ محفل پر محب علوی مجھے "جیا" کہتے ہیں۔ مگر جیا راؤ کی موجودگی میں، میں جیہ ہی ٹھیک ہوں شمشاد نے کہا: لیکن بلیوں کو تو نظر آتا ہے؟ س) کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے۔ اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو مغل بھائی گھر پر ہی نہاتے س۔۔ مجھے کب خوشی ملے گی؟
سیدہ شگفتہ نے کہا: معلوم نہیں ۔ جویریہ کس وقت آنلائن آتی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، جب بھی بجلی آتی ہے، کوشش ہوتی ہے کہ محفل آؤں م۔م۔مغل نے کہا: تاکہ قائم رہے بھرم خوشہ چینوں کا۔ جیہ جیا کیوں نہیں لکھتی ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بھائی ۔ میں نے جویریہ مسعود کے نام سے شمولیت اختیار کی تھی۔ شمشاد بھائی نے جیہ نام دیا تو نک بدل دیا۔ محفل پر محب علوی مجھے "جیا" کہتے ہیں۔ مگر جیا راؤ کی موجودگی میں، میں جیہ ہی ٹھیک ہوں شمشاد نے کہا: لیکن بلیوں کو تو نظر آتا ہے؟ س) کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے۔ اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو مغل بھائی گھر پر ہی نہاتے س۔۔ مجھے کب خوشی ملے گی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #436 انشاء اللہ اگلے ماہ تمہاری مراد پوری ہو گی بچہ۔ س) بچے لڑتے کیوں ہیں ؟
فاروقی معطل اکتوبر 27، 2008 #437 تاکہ بڑے بھی ان سے کچھ سبق سیکھین .......یعنی لڑ کر پھر دوستی.... بھاگتے چور کی لنگوٹی.......کیسے پکڑتے ہیں..؟
تاکہ بڑے بھی ان سے کچھ سبق سیکھین .......یعنی لڑ کر پھر دوستی.... بھاگتے چور کی لنگوٹی.......کیسے پکڑتے ہیں..؟
مغزل محفلین اکتوبر 27، 2008 #440 نصابِ عاشقاں دردِ جگر است ۔۔ یوں ! تم کو کیا پڑی ہے دوست، دوستی کے قضیے میں ۔۔؟