یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں گندم اور چنا کہاں ہے؟
ابن سعید خادم نومبر 11، 2008 #443 گندم کی فصل فصل ربیع ہے اور چنا گیا بھاڑ میں۔ س: بلب سے دھواں کیوں نہیں نکلتا؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 11، 2008 #444 نکلتا ہے اگر بارش کا پانی بلب کے اندر حلول کر جائے۔ بارش سے بجلی کی چیزیںکیوںالرجک ہوتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2008 #445 ان کے آپس میں سفارتی تعلقات خراب ہیں۔ س) پاکستان میں بجلی کب پوری ہو گی؟
وجی لائبریرین نومبر 11، 2008 #447 کیونکہ بادل آسمان پر ہوتے ہیں نا کیا شیری رحمان کی شادی نہیں ہوئی ؟؟
زین لائبریرین نومبر 11، 2008 #449 پڑے گی تو پھر سردی ہوجائے گی اس لیے نہیںپڑتی ملک پر سے زرداری کا منحوس سایہ کب اٹھے گا؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2008 #452 جسے نے بھی مارا اللہ سمجھے گا اس سے۔ س) اڑتی چڑیا کے پر کیسے گنتے ہیں؟
فاروقی معطل نومبر 13، 2008 #453 انگلی سے اشارہ کر کے ......ایک دو ، تین، چار ...... حسن مغرور کیوں ہوتا ہے.........؟
فاروقی معطل نومبر 13، 2008 #455 میرے خیال سے تو وہ نامہ بردار پرندہ ہے آنکھ میں کاجل کب پھیلتا ہے............؟
مغزل محفلین نومبر 13، 2008 #456 الجواب : ’” رات تیری یاد آئی، بھیگتی گئی آنکھیں، پھیلتا گیا کاجل ‘‘“ سوال : یاد کس کی آئی تھی ؟؟
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #458 کئی ہفتوں سے پاؤں نہیں دھوئے۔ س: خلال صرف دانتوں کا کیوں کرتے ہیں؟ آنکھوں کا کیوں نہیں۔
فاروقی معطل نومبر 13، 2008 #459 س) پاؤں میں خارش ہونے کا کیا مطلب ہے؟ کہ جوتے پڑنے ہی والے ہیں ......... دل کیوں دھڑکتا ہے........؟