سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جی نہیں ایسا نہیں ہے ۔

مگر جواب تو آپ بھی دے سکتے تھے ، آپ نے سوال کیوں کیا ؟؟
 

مغزل

محفلین
پتہ نہیں کب آتا ہے ۔ اقبال تو ویسے ہی خوش کرنے کو مصرعے سیدھے کرلیتے تھے ۔

کیا آپ نے اقبال کو پڑھا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری ایک استانی تھیں اقبال، اسے سے پڑھا ضرور ہے۔

س) ایک شب نامے میں کتنے نامے آتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کوئی شب نامہ نہیں ہے۔ البتہ میرے پاس شہاب نامہ ضرور ہے۔

س) شب نامے کی طرح کیا کوئی صبح نامہ بھی ہوتا ہے؟
 

فخرنوید

محفلین
جی ہاں آج کل کے سکولوں سے فارغ طلبہ کئے سپیشل موبائل کال ریٹس پیکج صبح 8 سے شام 5 بجے میں بہت صبح نامے بنتے ہیں۔

آپ نے کبھی ایسے نامے دیکھے ہیں؟
 

فخرنوید

محفلین
جی ہاں جنرل رانی کے بارے بہت سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو جناب فخر عالم گلوکار و فنکار کی والدہ کی والدہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور

فخر عالم کی والدہ کی تفصیل بھی جاننا چاہیں گے کیا؟
 

فخرنوید

محفلین
کہ جنرل رانی کی بیٹی کے بارے کچھ نہ کہتے ہوئے بھی سب کہہ دو۔

لگ پتے جان گے کہ نہیںِ؟
 

ساقی۔

محفلین
شاید ایسا ہو جائے لیکن ظاہری طور پرممکن نظر نہیں اتا۔

س) خون کا دریا“ کے بارے میں کوئی جانتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
نائمہ صاحب ، ہم صرف اپنی بیگم سے ڈرتے ہیں ۔

یہ بتائیے لوگ اپنی بیگموں‌سے کیوں‌ڈرتے ہیں ؟؟
یا ، یہ کہ آپ اتنے دن کہاں‌غائب تھیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بیگم سے اس لیے ڈرتے ہیں کہ رات کو دیر سے گھر آئے اور کھانا نہ ملا تو کیا ہو گا۔

س) بیگم سے 100 فیصد میں سے کتنے فیصد ڈرنا چاہیے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top