سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہمم ۔۔ میرے خیال میں 2000 فیصد ،

کہیں آپ بھابھی ماں سے پوچھ کر یہ سوال تو نہیں کررہے ؟؟ (بابا جی)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو یہاں ہے ہی نہیں، اسی لیے تو بہادری سے بول رہا ہوں۔

س) بیگم پاس ہو تو کتنے بیس کا سو ہوتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں کتنے بیس کا؟
 

فخرنوید

محفلین
بیگم پاس ہو تو بس بیس بیس کا بھی سو ہوتا ہے ۔ پاس نہ ہو تو بیس کی اور سو کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟
 

مغزل

محفلین
م م مغل جی روشنی ڈال سکتے ہیں۔
آپ نے پیار نہیں کیا کبھی؟
میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟

دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو
دکھتی رگوں‌کو چھیڑنا دانشوری نہیں
(میں نے آپ کو اس وقت بھی یہی جواب دیا تھا)

جو کھوتا ہے وہ سوتا ہے۔
س) لوگ پیار کرتے ہی کیوں ہیں؟

مجھے کیا پتہ کہ ’’لوگ ‘‘ پیا ر کیوں کرتے ہیں ۔
کیا آپ ’’ پیار ‘‘ سے بیر (بلکہ امرود، آم، سیب ، کینو ) رکھتے ہیں ؟؟
اور یہ ’’کھوتا ‘‘ کہیں خرِ بے مغز والا تو نہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو اکثر ان سے واسطہ پڑتا ہے۔

س) تارے اتنے زیادہ ہیں چاند ایک کیوں ہے؟
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں نہیں ،ترکی میں کونسا پیرس ہے
ہاں اسپین میں الحمراپیلیس ہے اسے پیرس کہ سکتے ہیں آپ
کیوں‌کیا خیال ہے ؟؟
 

خوشی

محفلین
کیونکہ انسان وہی چیز چاہتا ھے جو اس کے پاس ہوتی نہیں

کیوں ٹھیک کہا یا غلط
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا کہا اپنے آپ پر آزما کر دیکھ لیں۔

س) گوالے دودھ میں پانی ملاتے ہیں یا پانی میں دودھ ملاتے ہیں؟
 

خوشی

محفلین
آپ ہی بتائیں یہ ، ہمارا تو یہ کام ہی نہیں ہے


آپ کو الٹے جواب ہی کیوں سوجھتے ھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top